اولین ترجیح معاشی نظام کو مستحکم بنیادوں پر چلانا ہے، وزیراعظم

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اولین ترجیح معاشی نظام کو مستحکم بنیادوں پر چلانا ہے، وزیراعظم تفصيلات جانئے: DailyJang

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری اولین ترجیح معاشی نظام کو مستحکم بنیادوں پر چلانا ہے، جس کے نتیجے میں روزگار کے مواقع پیدا ہو نگے، سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا اور مقامی صنعتوں کو فروغ ملے گا۔

وزیراعظم کو بتایا گیا کہ687 بیمار صنعتی یونٹس ایسے ہیں جنہیں فوری بحال کیا جاسکتا ہے۔وزیراعظم نے ہدایت کی کہ 60 دن کے اندر ان یونٹس کی بحالی کے لیے مطلوبہ قوانین اور انتظامی اصلاحات کو مکمل کیا جائے۔ وزیرِ اعظم نے ہدایت کی کہ ایک ہفتے میں ایس ایم ایز کے فروغ کے لیے جامع ایکشن پلان پیش کیا جائے جس میں مختلف ٹارگٹ مکمل کرنے کے اہداف اور مدت کا تعین بھی ہو ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😜

Jung

👎

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سی پیک، چین توسیع پر تیار، اقتصادی راہداری سے علاقائی ترقی تیز ہوگی، پاکستان کی ہر طرح سے مدد کریں گے، چینی صدر، جلد تکمیل ہماری پہلی ترجیح ہے، عمران خانسی پیک، چین توسیع پر تیار، اقتصادی راہداری سے علاقائی ترقی تیز ہوگی، پاکستان کی ہر طرح سے مدد کریں گے، چینی صدر، جلد تکمیل ہماری پہلی ترجیح ہے، عمران خان تفصيلات جانئے: DailyJang پہلے BachaZaib کو تو راضی کرو۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

”سعودی عرب میں نا معلوم والدین سے پیدا ہونے والے بچے کو فوری طور پر ۔۔۔“ سعودی حکومت نے سب کچھ واضح کردیاجدہ (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے کہا ہے کہ اس نے انسانی بنیادوں پر 50 ہزار افراد کو شہریت جبکہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں مقیم غیر قانونی تارکین وطن کی موجیں لگ گئیں لاکھوں اقامے جاری کردیئے گئے10:42 AM, 9 Oct, 2019, بین الاقوامی, جنیوا : سعودی عرب نے کہا ہے کہ اس نے انسانی بنیادوں پر 50 ہزار
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

تیسرا ٹی 20، سری لنکا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہتیسرے ٹی 20 میچ میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کو ترجیح دی ہے، سری لنکن ٹیم میں پانچ تبدیلیاں کی گئی ہیں آج بھی نہ ہی سمجھو جیتنے کا کوئی چانس نہیں Matlab aj ka match bi gia hath se Kam az kam pak team ko pink shirt pahanni chaye thi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں سرمايہ کاری کا يہ اہم ترين وقت ہے،عمران خانوزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں ويزا پاليسيوں کو آسان بناديا ہے اور70 ممالک کيلئے ائيرپورٹ پر ويزا سہولت متعارف کروادی ہے He is a confident liar. ویزا چاہیے جہانگیر ترین ایسے مالداروں کو غریب ویزا نہیں روٹی مانگتا ہے فراڈی دھوکیباز خان صاحب عوامی چیزیں پئٹرول ڈالر سستا کرکے دکھاؤ مھربانی ہوگی آپکی آزادی_مارچ_سلیکٹڈ_ڈسچارج AzadiMarch27October These countries must give the same facilities to pakistani nations
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ملزمان بااثر ہیں میری جان کو بھی خطرہ ہے،اہلیہ مرید عباسکراچی : اینکر مریدعباس کی اہلیہ زارا عباس کا کہنا ہے کہ ملزمان بااثر ہیں میری جان کو بھی خطرہ ہے ، ملزم کی گرفتاری کے بعد تفتیشی افسر پر حملہ ہوا، ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »