اولمپکس کے بائیکاٹ پر چین کا امریکا کو بھرپور جواب دینے کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اولمپکس کے بائیکاٹ پر چین کا امریکا کو بھرپور جواب دینے کا فیصلہ ARYNewsUrdu

بیجنگ: امریکا کی جانب سے اولمپکس 2022 کے بائیکاٹ کے بعد چین نے بھی جوابی اقدامات کرنے کا اعلان کردیا۔

برطانوی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین کے وزیر خارجہ ژاو لیجیان نے اولمپکس 2022 کے مقابلوں میں امریکا کے سفارتی بائیکاٹ کے اعلان کی شدید مذمت کی۔چینی وزیر خارجہ کی جانب سے جوابی اقدامات اٹھانے سے متعلق زیادہ تفصیلات بیان نہیں کی گئیں۔ یاد رہے کہ امریکا نے ایک روز قبل انسانی حقوق کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اولمپکس کے سفارتی بائیکاٹ کا اعلان کیا تھا۔

وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا تھا کہ ’امریکی سفارت کار اولمپکس میں شرکت نہیں کریں گے البتہ کھلاڑیوں کو مقابلوں میں حصہ لینے کی اجازت ہوگی، جنہیں مکمل سرکاری سرپرستی بھی فراہم کی جائے گی‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ کا بیجنگ کے سرمائی اولمپکس کے سفارتی بائیکاٹ کا اعلان - BBC News اردووائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ چین میں انسانی حقوق کے خدشات کی وجہ سے کسی سرکاری وفد کو ان کھیلوں میں نہیں بھیجا جائے گا تاہم امریکی کھلاڑی ان مقابلوں میں شرکت کر سکتے ہیں اور انھیں حکومت کی مکمل حمایت حاصل ہو گی۔ امریکہ سے ہر طرح کے گھٹیا اقدام کی توقع کی جا سکتی ھے ۔ تبت پر امریکہ کے علاقائی دعوے ہیں ، یا صرف بی بی سی کو ایسا لگتا ہے؟🤣
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکا کا بیجنگ میں شیڈول وِنٹر اولمپکس کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت کا سیالکوٹ واقعے کے بعد نیشنل ایکشن پلان کا جائزہ لینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوابھی تک نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عملدرآمد نہیں ہوا، ہمیں دوبارہ جائزہ لینا ہے کہ کہاں عملدرآمد نہیں ہوا، شیریں مزاری oh Dawn leaks OfficialDGISPR Act like army مہرقات تلاش کیا جائے انڈین جال سازی ہوگی غربت کے ستائے افراد بھوک کی شدت پر چند روپے کے خاطر بیوی بچوں کا پیٹ پالنے کے لئے کچھ بھی کر گزرتے ہیں ہم نے ماضی میں بہت نقصان اُٹھایا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آسٹریا کے سابق وزیر داخلہ نے ملک کے نئے چانسلر کے عہدے کا حلف اٹھا لیاآسٹریا کے سابق وزیر داخلہ کارل نیامر نے ملک کے نئے چانسلر کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھا لیا، وہ اس منصب کے ساتھ ساتھ قدامت پسند سیاسی جماعت پیپلز پارٹی کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

علما کے وفد کا سری لنکن ہائی کمیشن کا دورہ۔۔۔جمعہ کویوم مذمت منانیکا اعلانمختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علما کرام نے اسلام آباد میں سری لنکن ہائی کمیشن کا دورہ کیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حملے کے خدشے کے پیشِ نظر مغربی طاقتوں کا یوکرین کی حمایت اعلان - BBC News اردویوکرین پر روسی حملے کا خدشہ بڑھنے کے بعد امریکہ اور اس کے یورپی اتحادیوں نے روس سے کہا ہے کہ وہ یوکرین کے ساتھ تناؤ کم کرنے کے لیے اقدامات کرے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »