اور اب ایبولا کی وباءپھوٹ پڑی، افریقی ملک میں 4ہلاک

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کنشاسا(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کی وباءسے دنیا کی جان ابھی چھوٹ نہیں پائی تھی کہ افریقی ملک کانگو میں ایبولا کی وباءپھوٹ پڑی ہے اور چار زندگیاں نگل گئی ہے۔

دی مرر کے مطابق اس سے پہلے بھی کانگو میں ایبولا کی وباءپھوٹ چکی ہے اور سینکڑوں زندگیاں نگل چکی ہے۔ اب کی بار یہ وباءملک کے مغربی شہر مبادیکا میں پھوٹی ہے اور اب تک اس کے 6کیس سامنے آ چکے ہیں اور 4ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں ایک 15سالہ لڑکی بھی شامل ہے۔ کانگو میں 1976ءسے ایبولا کی وباءپھوٹتی آ رہی ہے تاہم اس کے پہلے حملے ملک کے مشرقی شہروں میں ہوئے۔ پہلی بار یہ وباءمغربی خطے میں پہنچی ہے۔ اس سے قبل ایبولا کا حملہ مبادیکا سے 1ہزار کلومیٹر دور ہوا تھا جس میں 2ہزار 200لوگ موت کے گھاٹ اتر گئے تھے۔ واضح رہے کہ دنیا میں پہلی بار ایبولا کی وباءکانگو میں ہی 1976ءمیں دریائے ایبولا کے ساحلی علاقوں میں پھیلی تھی۔ اس کے بعد سے کانگو میں اس کا یہ گیارہواں حملہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ کی متعلقہ حکام کو کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں استحکام لانے کی ہدایتوزیراعلیٰ کی متعلقہ حکام کو کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں استحکام لانے کی ہدایت UsmanAKBuzdar GOPunjabPK MoIB_Official FoodItems PriceControl Stability
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

میرے اور سائرہ کے درمیان طلاق کی وجہ صدف نہیں شہروز سبزواری کی وضاحتاداکار شہروز سبزواری کا کہنا ہے کہ صدف میرے اور سائرہ کے درمیان طلاق کی وجہ نہیں ۔ اپنے ویڈیو بیان میں انہوں نےکہا کہ ان کی اداکارہ سائرہ سے علیحدگی اگست 2019 میں ہوئی تھی
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

صحت کی سہولیات دینا اور معیشت بچانا وفاق کی ذمہ داری ہے، بلاول بھٹو زرداریکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ زندگیاں بچانے کیلئے صحت کی سہولیات دینا اور معیشت بچانا وفاق کی ذمہ داری ہے۔ وفاقی حکومت اپنی ذمہ داریوں سے فرار اختیار نہیں کر سکتی۔ BBhuttoZardari and what is your government's responsibility are you fulfilling it? Why is there Quota system in Sindh and why are there bogus domiciles, is this also the responsibility of Federal government . یہ سب سہولیات دینا وفاق کی ذمّہ داری اور اٹھارویں ترمیم کے تحت صوبوں کو دئیے گئے فنڈ کھانا پی پی پی کی زمہ داری ہے اور خبر دار ہم پر ہاتھ ڈالا تو جمہوریت خطرے میں پڑ جائے گی Jiye Bhutto...! Zinda hy Bhutto Zinda hy...! 4 Sobon ki zanjeer Benazir!
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

’’دنیا کی جدید کرکٹ اور پاکستان کی کرکٹ میں بہت فرق ہے‘‘’’دنیا کی جدید کرکٹ اور پاکستان کی کرکٹ میں بہت فرق ہے‘‘ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu sallam pakistan imran khan niazi saab ap ko hakomaat kerne ka itna shooq hai toh hum apka sath dain gay per petrol mehgaii roozgar door ke bat ap ke hakumat me sakoon se masjid me ibadaat kerna bhi mushkil ho gia hai.... Sahe kaha wo country ka liya khalta ha or Pakistan just 💰 ka liya
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایت CMPunjab UsmanAKBuzdar Directs Pass Benefit Cut Prices POL Products Masses GOPunjabPK Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایت
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »