اورنگی، گجرنالہ متاثرین کی بحالی کا پروگرام بنا دیا، وزیر اعلیٰ سندھ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ اورنگی، گجرنالہ متاثرین کی بحالی کا پروگرام بنا دیا ہے. مزید جانیے: DailyJang

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ سپریم کورٹ نے بلایا تھا، اپنا موقف پیش کرنے حاضر ہوا، عدالت کو آگاہ کیا کہ میرے پاس افسران اور فنڈز کی کمی ہے، 20 اور 21 گریڈ کے افسران نہ ہونے کے برابر ہیں۔

سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ سندھ سے کراچی کا ماسٹرپلان طلب کر لیا، ریمارکس میں کہا کہ ہم یہاں مسائل سننے نہیں آئے حل بتائیں،تجاوزات کے خاتمے سے متعلق کیس چیف جسٹس نے کہا کہ وہ حیدرآباد سے ہو کر آئے ہیں، دُھول مٹی کے علاوہ کچھ نہیں ہے، یہ صرف کراچی کا نہیں پورے سندھ کا معاملہ ہے، بہتری نظر نہیں آتی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روپے کی قدر میں مزید کمی کی جائے: آئی ایم ایف کا ڈو مور کا مطالبہAllah hamre logon ko hidayat or geerat de ! روپیہ ختم ھی کردیں Rupee ko khatam he kia ja ae?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پال واکر کی بیٹی کی شادی، وِن ڈیزل نے پال واکر کی کمی پوری کینومبر 2013 میں فاسٹ اینڈ فیورس کے ساتویں حصے کی شوٹنگ جاری تھی جب پال واکر ایک ایونٹ سے واپسی پر کار حادثہ کا شکار ہوگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بزرگوں کا عالمی دن حکومت کی طرف سے آزادی کارڈ دینے کا بھی اعلانعمرکوٹ (سید ریحان شبیر ) بزرگوں کے  عالمی دن کے حوالے سے محکمہ سوشل ویلفیئر عمرکوٹ  کی جانب سے  سماجی تنظیم سی ایس ایس پی کے تعاون سے بھرپور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کی سالگرہ، پاک افواج کا نیک خواہشات کا اظہارپاکستان کی مسلح افواج کی جانب سے اقوامِ متحدہ کی 76 ویں سالگرہ کے حوالے سے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  جن افراد کو روز گار میں مشکلات کا سامنا ہے آج وہ ان شاءاللہ بڑی اچھی بہتری کی جانب پیش قدمی کریں گے اور جو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا IMF کی شرائط پارلیمنٹ میں لانے کا مطالبہصدر مسلم لیگ نون اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزب اختلاف شہباز شریف نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط پارلیمنٹ میں لانے کا مطالبہ کردیا۔ مزید جانیے: DailyJang چند پیسوں کی خاطر ایک ایٹمی ملک اپنی خود مختاری داؤ پر لگا چکا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »