اورنگی ٹاؤن میں پولیس اہل کاروں نے محنت کش کا گھر لوٹ لیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

اورنگی ٹاؤن میں پولیس اہل کاروں نے محنت کش کا گھر لوٹ لیا ARYNewsUrdu

پاکستان خبریں, پاکستان عنوانات

تفصیلات کے مطابق اسٹریٹ کرائمز میں جکڑے معاشی حب کراچی میں پولیس چھاپے کی آڑ میں لوٹ مار کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے، جرائم پیشہ گروہوں کے ساتھ ساتھ محکمہ پولیس کے اہل کار بھی شہریوں کو لوٹنے میں مصروف ہیں۔

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں حالیہ واقعے میں پولیس اہل کاروں نے ایک محنت کش کا گھر لوٹ لیا ہے، پولیس اہل کاروں نے ایک مزدور کے گھر پر جعلی چھاپا مارا، اور موبائل فونز، نقدی اور زیورات لے کر فرار ہو گئے۔ متاثرہ محنت کش نے اورنگی تھانے میں نامعلوم پولیس پارٹی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا، مقدمے میں 3 سے 4 سادہ لباس، اور 3 باوردی پولیس اہل کاروں کو نامزد کیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی معطلکراچی کے مختلف علاقوں لیاری، کورنگی، اورنگی ٹاؤن اور سرجانی میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کےیوسی چیئرمین 5 گھنٹے تک قید میں رکھےجانےکےبعد رہاکراچی میں پولیس نے جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے یوسی 3 گلبرگ ٹاؤن کے چیئرمین آفاق بیگ کو گرفتار کیا اور پھر انھیں رہا کردیا۔تفصیلات کےمطابق یوسی چیئرمین
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کے گھر پر فائرنگ کا مقدمہ درجسابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کے گھر پر فائرنگ کا مقدمہ ڈیفنس اے تھانے میں درج کر لیا گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پرانے اور نئے حکمرانوں نے ملک لوٹ لیا، احتساب اب عوام کرینگے: سراج الحقلاہور: (دنیا نیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پرانے اور نئے حکمرانوں نے ملک لوٹ لیا، احتساب اب عوام کریں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئندہ الیکشن میں کراچی کی 20 سیٹیں ہماری ہوں گی، سعید غنیکراچی میں ہمارے 5 رکن قومی اسمبلی (ایم این اے) ہیں، آئندہ الیکشن میں ہماری سیٹیں بڑھ جائیں گی۔ تفصیلات جانیے: SaeedGhani KarachiElection PPP DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »