انگلینڈ کا دورہ پاکستان سے انکار، رمیز راجہ نے فیصلے کو مایوس کن قرار دیدیا

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ میں بہت زیادہ مایوس ہوں اور اتنے ہی شائقین بھی۔ اس وقت ہمیں انگلینڈ کی ضرورت تھی۔ جب پاکستان کو مغربی بلاک کی ضرورت تھی تو انھ

برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ میں بہت زیادہ مایوس ہوں اور اتنے ہی شائقین بھی۔ اس وقت ہمیں انگلینڈ کی ضرورت تھی۔ جب پاکستان کو مغربی بلاک کی ضرورت تھی تو انھوں نے ہماری مدد نہیں کی۔

انگلش کرکٹ بورڈ کے مطابق مردوں کے ساتھ خواتین کرکٹ کا دورہ پاکستان بھی ختم ہو گیا ہے۔ ہمارے کھلاڑیوں اور معاون عملے کی ذہنی اور جسمانی فلاح ہماری اولین ترجیح ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ ان حالات میں دورہ کرنا آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے مثالی تیاری نہیں ہو گی جہاں 2021ء کے لیے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ اولین ترجیح ہے۔

یاد رہے کہ نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف سیریز کو یکطرفہ طور پر سکیورٹی وجہ بنا کر منسوخ کر دیا تھا جس کے بعد وفاقی حکومت سمیت عوام نے شدید ناراضگی کا اظہار کیا تھا۔ واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے انگلینڈ کی ٹیم کو دورہ پاکستان پر راضی کرنے کے لیے رابطے شروع کیے تھے۔ انگلش ٹیم کے دورہ پاکستان کے لیے سفارتی تعلقات استعمال کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Fazal Elahi.Rajput

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان سے انکار چیئرمین پی سی بی کا اہم بیان آ گیاپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئر مین رمیز راجہ نے انگلینڈ کی جانب سے دورہ پاکستان سے انکار کے فیصلے کو مایوس کن قرار دیدیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

انگلینڈکی ٹیم کا دورہ پاکستان حکومت کا سفارتی تعلقات استعمال کرنے کا فیصلہانگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے لیے وفاقی حکومت نے سفارتی تعلقات استعمال کرنے کا فیصلہ کر لیا۔یاد رہے کہ گزشتہ روز نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف سیریز کو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یوسف رضا گیلانی کا اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک سے رابطہ ۔دورہ پاکستان کی دعوتذاکر نائیک جب انڈیا بدر ہو کر ملائیشیا پہنچے تھے تو ان کا انتہائی گرم جوشی سے استقبال کیا تھا۔انہیں سربراہی پروٹو کول دیا گیا تھا۔ بہت خوشی کی خبر ہے مسلمانوں کو چاہیے کہ کسی بھی قسم کی دباؤ میں نا آئیں اور اپنے فیصلے خود کریں Salute to S.Y.R GILLANI SB Very good 👍
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

انگلینڈ کا دورہ پاکستان سے انکار، رمیز راجہ نے فیصلے کو مایوس کن قرار دیدیاKhan saab ny jis py haat rakhaa wo amaar ho gia. Raja ap be waaaaa It was expected, Australia is the next. Imran Niazi + Shkh Rasheed jasy jahilo ki afghanistan ky sath border par 'Visa Free' intry Pakistan ma + national security policies ki wja sy Pakistan phir sy unsecure hogya ha itny saalo ki mehnat Matti ma mila di in jahilo ny MOIOfficialPak GovtofPakistan GovtofPakistan
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ کیلئے ایک سپیشل جگہ ہے: ولیمسن کا دورہ منسوخ ہونے پر اظہار افسوس
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دورہ پاکستان منسوخ: برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر کا رد عمل بھی سامنے آ گیاآذادی راۓ کے علمبرداروں نے افغان اسٹوڈنٹس کے اکاؤنٹ کو ایک مہینے میں تین دفعہ بلاک کردیا۔ ممکنہ اکاؤنٹ بلاک آپ ہمیں AfganStudents پر فالو کریں۔ شکریہ 🥀 یے بھانڈ کھوتا صرف باتیں کرکے دل بھلاۓ گا۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »