انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست دے دی - Sport - Dawn News

Engvsa, T20

Engvsa, T20

2/16/2020

مورگن کو میچ اور سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا : ENGvSA T20 Cricket DawnNews

0 مورگن کو میچ اور سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا—فوٹو:اے ایف پی انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو سیریز کے آخری اور تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں باآسانی 5 وکٹوں سے شکست دے کر 2-1 سے سیریز جیت لی۔ سنچورین میں کھیلے گئے اہم میچ میں میزبان جنوبی افریقہ کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو بلے بازوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا لیکن ٹیم کو ناقابل تسخیر ہدف دینے میں ناکام ہوئے۔ کپتان کوئنٹن ڈی کوک اور ٹیمبا باووما نے پہلی وکٹ پر 84 رنز بنائے لیکن ڈی کوک 35 جبکہ باووما صرف ایک رن کے فرق سے نصف سنچری مکمل نہ کرپائے جس کے بعد ڈوسن نے 11 رنز کی اننگز کھیلی۔ جنوبی افریقہ کے کلاسان نے 33 گیندوں پر 66 اور ڈیوڈ ملر نے 20 گیندوں پر 35 رنز بنا کر ٹیم کو بڑا مجموعہ ترتیب دینے میں اہم کردار ادا کیا تاہم پریٹوریس 11 اور فیلکوایو صرف ایک رن بنا کر پویلین لوٹ گئے۔ مقررہ 20 اوورز میں جنوبی افریقہ نے 6 وکٹوں پر 222 رنز بنا کر انگلینڈ کو مشکل ہدف ضرور دیا لیکن باؤلرز اس کا دفاع کرنے میں ناکام رہے۔ مزید پڑھیں: انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دے دی انگلینڈ کی جانب سے کیوران اور اسٹوکس نے2،2 وکٹیں حاصل کیں۔ ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کو پہلا دھچکا 15 رنز پر ہی لگا جب جیسن روئے صرف 7 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جس کے بعد دوسری وکٹ کی شراکت میں جاز بٹلر اور جونی بیئراسٹو نے ٹیم کے اسکور کو 106 رنز تک پہنچایا۔ بٹلر 57 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، بیئراسٹو 140 کے اسکور پر 64 رنز بنا کر فیلکوایو کی گیند پر آؤٹ ہوئے تو اننگز کا 13 واں اوور جاری تھا اور جنوبی افریقہ نے ڈیوڈ ملان کو 145 پر پویلین بھیج کر مہمان ٹیم کے لیے ایک اور مشکل کھڑی کردی۔ کپتان آئن مورگن نے بین اسٹوکس کے ساتھ پانچویں وکٹ میں ٹیم کو جیت کے قریب لاکھڑا کیا لیکن اسٹوکس کی اننگز 206 کے مجموعی اسکور پر 22 رنز پر تمام ہوئی لیکن کپتان نے ہمت نہیں ہاری۔ انگلینڈ نے کپتان مورگن کی ناقابل شکست 22 گیندوں پر 57 رنز کی اننگز کی بدولت 20 ویں اوور کی پہلی گیند پر 226 رنز بنا کر مطلوبہ ہدف حاصل کرکے میچ 5 وکٹوں سے جیت لیا۔ انگلینڈ نے میچ کے ساتھ ساتھ ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی 2-1 سے جیت لی۔ مورگن کو میچ اور سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ یہ بھی پڑھنا مت بھولیں مزید پڑھ: DawnNews

انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دے دی - Sport - Dawn News

17 بالز پر تیز ترین ففٹی، ڈی کک نے جنوبی افریقہ کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا - ایکسپریس اردومجموعی طور پر ان کی یہ کرس گیل کے برابر چھٹی تیز ترین ٹی 20 ففٹی ہے۔

چینی وزیر خارجہ نے چین پر امریکی تنقید کو جھوٹ قرار دیتے ہوئے مسترد کردیاچینی وزیر خارجہ نے چین پر امریکی تنقید کو جھوٹ قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا China America XHNews StateDept

سویڈن موٹر ریلی، برطانوی ڈرائیور ایلفن ایوانز نے برتری حاصل کر لی

چینی وزیر خارجہ نے چین پر امریکی تنقید کو جھوٹ قرار دیتے ہوئے مسترد کردیاچینی وزیر خارجہ نے چین پر امریکی تنقید کو جھوٹ قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا China America XHNews StateDept

ترکی پر النصرہ فرنٹ کو اسلحہ اور فوجی وردیاں فراہم کر نے کا الزامترکی پر النصرہ فرنٹ کو اسلحہ اور فوجی وردیاں فراہم کر نے کا الزام Turkey Weapons Soldiers Uniforms Turkey



پاکستانی ڈاکیوں کا مثالی کارنامہ

سوئیڈن سے پاکستانی بلوچ صحافی ساجد حسین لاپتہ

کورونا وائرس اور کچھ احتیاطی تدابیر - ایکسپریس اردو

24 سالہ نیوز اینکر میں کورونا وائرس کی تصدیق

کورونا وبا سے لڑنے والے ڈاکٹر اور نرسز ہمارے ہیروز ہیں، وقار یونس - ایکسپریس اردو

پاکستان اٹلی کو کورونا وائرس کی دوا کلورو کوئین فراہم کرے گا

اداسی بھرے دن کبھی تو ڈھلیں گے!

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

16 فروری 2020, اتوار خبریں

پچھلا خبر

YouTube

اگلا خبر

وزیراعظم عمران خان کو ایشیائی تنظیم کا خط، سوشل میڈیا قواعد پر انتباہ - Pakistan - Dawn News
کورونا وائرس میں مبتلا کراچی کے 2 شہری جاں بحق، وزیر صحت سندھ - ایکسپریس اردو پاکستانی ڈریس ڈیزائنر نے کرونا سے بچاؤ کا لباس تیار کر لیا پاکستانی گزارش کے باوجود ایران پاکستانی زائرین کو تفتان گیٹ پر تنہا چھوڑنے لگا ملک بھر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 1526 ہوگئی - ایکسپریس اردو Shehbaz Sharif calls for free corona test of every Pakistani کیا کورونا وائرس کا خوف اب ہتھیار بن گیا ہے؟ Another humanitarian step as 92 News to deliver message of poor to authorities - 92 News HD Plus کرونا سے لڑنے والے ایک اور ڈاکٹر کی گھر والوں کے لیے قربانی Chinese envoy hopes COVID-19 to come under control soon in Pakistan - 92 News HD Plus کیا آپ صحت یابی کے بعد دوبارہ کورونا کا شکار ہو سکتے ہیں؟ روس کا کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے مؤثر دوا تیار کرنے کا دعوٰی Canadian premier Justin Trudeau's wife recovers from coronavirus
پاکستانی ڈاکیوں کا مثالی کارنامہ سوئیڈن سے پاکستانی بلوچ صحافی ساجد حسین لاپتہ کورونا وائرس اور کچھ احتیاطی تدابیر - ایکسپریس اردو 24 سالہ نیوز اینکر میں کورونا وائرس کی تصدیق کورونا وبا سے لڑنے والے ڈاکٹر اور نرسز ہمارے ہیروز ہیں، وقار یونس - ایکسپریس اردو پاکستان اٹلی کو کورونا وائرس کی دوا کلورو کوئین فراہم کرے گا اداسی بھرے دن کبھی تو ڈھلیں گے! کورونا: پاکستان میں کیا صنعتی اداروں کے علاوہ مزدوروں کو بچانے کی بھی ضرورت ہے؟ ایدھی نے سرد خانے بند کردیے، لاشیں رکھنے سے انکار - ایکسپریس اردو لاک ڈاؤن میں اپنی کھڑکی سے دنیا کیسی نظر آتی ہے؟ روس نے کورونا وائرس مرض کےلیے دوا بنانے کا دعویٰ کردیا - ایکسپریس اردو کورونا کیخلاف جنگ، چینی ڈاکٹروں کی خصوصی ٹیم آج پاکستان پہنچے گی