انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دے دی - Sport - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

معین علی کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ENGvSA T20 cricket DawnNews

انگلینڈ نے 3 میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے اور ہم میچ میں میزبان جنوبی افریقہ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 رنز سے شکست دے کر سیریز1-1 سے برابر کرلی۔

دونوں بلے باز 90 رنز پر پویلین لوٹ گئے تو کپتان مورگن نے ذمہ داری نبھاتے ہوئے بین اسٹوکس کے ساتھ مل کر اسکور کو 123 رنز تک پہنچایا۔ میزبان ٹیم نے ہدف کے تعاقب میں کپتان ڈی کوک اور بووما کے درمیان 92 رنز کی طویل شراکت بنا کر انگلینڈ کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی لیکن مہمان باؤلرز نے احتیاط کا دامن ہاتھ سے جانے نہیں دیا۔

ڈیوڈ ملر کی اننگز بھی 21 رنز سے آگے نہ بڑھ سکی اور 123 کے مجموعے پر دم توڑ گئی تاہم وین ڈوسن نے آؤٹ ہوئے بغیر 43 رنز کی اننگز کھیل کر ٹیم کو فتح دلانے کی بھرپور کوشش کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب لاہور نے رانا ثنااللہ کو19 فروری کو طلب کرلیانیب لاہور نے رانا ثنااللہ کو19 فروری کو طلب کرلیا NAB NABLahore RanaSanaullah PMLN 19thFebruary pmln_org PmlnMedia RanaSanaUllah70 GOPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjabPK Marriyum_A Politician
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مایا علی اورشہریارمنور کے رقص نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی - ایکسپریس اردواداکارہ مایا علی کے بھائی کی شادی کی تقاریب کی تصاویر اورویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیب نے رہنما مسلم لیگ ن رانا ثنااللہ کو19 فروری کو طلب کرلیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب) نے رہنما مسلم لیگ ن رانا ثنااللہ کو19
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا نے بحیرہ عرب میں ایرانی ہتھیاروں سے بھری کشتی پکڑلی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ایم سی سی نے لاہور قلندر کو چار وکٹوں سے ہرا دیالاہور: (ویب ڈیسک) ایم سی سی کی ٹیم نے دورہ پاکستان کے پہلے میچ میں لاہور قلندرز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ Abi mai enko psl ka winner maan k betha tah😅 🤦‍♀️🤦‍♀️🤦‍♀️🤦‍♀️🤦‍♀️🤦‍♀️
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قطر کے سابق وزیراقتصادیات سمیت حکمراں خاندان کے 5 افراد نے مالٹا کی شہریت حاصل کیقطر کے حکمراں خاندان کے 5 افراد کا نام 3500 سے زیادہ غیر ملکی افراد کی اس فہرست میں شامل ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »