انگلینڈ کرکٹ بورڈ کا بھی پاکستان دورے سے متعلق بیان آ گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انگلینڈ کرکٹ بورڈ کا بھی پاکستان دورے سے متعلق بیان آ گیا مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

لندن: انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے بھی پاکستان کے دورے سے متعلق اہم بیان جاری کر دیا ہے، بورڈ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے دورے سے متعلق فیصلہ 24 سے 48 گھنٹے میں کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق پاک نیوزی لینڈ سیریز کی اچانک منسوخی کے بعد انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے بیان میں کہا ہے کہ سیکیورٹی ایکسپرٹ سے تفصیلی رپورٹ لی جائے گی، اس کے بعد ایک سے دو دن کے اندر ہم پاکستان کے دورے سے متعلق کوئی فیصلہ کریں گے۔ برطانوی ہائی کمیشن نے کہا ہے کہ ہائی کمیشن انٹیلیجنس کے معاملات پر کوئی تبصرہ نہیں‌ کرتا، پاک نیوزی لینڈ سیریز پر ان کی جانب سے کوئی انٹیلیجنس رپورٹ شیئر نہیں کی گئی۔واضح رہے کہ انگلینڈ ٹیم کو 2 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے کے لیے آئندہ ماہ پاکستان آنا ہے۔

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے اچانک سیریز کی منسوخی کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے وزیر اعظم نیوزی لینڈ سے فون پر رابطہ کیا، جس میں جیسنڈا آرڈرن نے احتیاطی طور پر نیوزی لینڈ ٹیم کا دورہ ملتوی کرنے کی استدعا کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

However we try & blame the NZealanders, the onus is actually on 🇵🇰 Gains made against terrorism during the Raheel Shareef tenure are slowly being squandered away by the ImranKhanPTI gvt, leading to an increasingly insecure security situation, exemplified by the latest attacks

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دورہ پاکستان منسوخ کرنے کے بعد نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا بیان بھی سامنے آ گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )نیوزی لینڈ نے پاکستان کے ساتھ سیریز پہلے ون ڈے میچ سے چند لمحے قبل سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر منسوخ کرنے کا اعلان کر دیاہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے سیکیورٹی خدشات پر سیریز منسوخ کردی - ایکسپریس اردومہمان ٹیم نیوزی لینڈ نے وطن واپس جانے کا اعلان کردیا So sad So sad.... PAKvNZ لگتا نیوزی لینڈ کی ٹیم کو آئی ایس پی آر کے گانے نہیں دکھائے گئے ورنا بھاگتے نہیں اس حکومت کی وجہ سے پاکستانیوں کے کے سر شرم سے جھک گئے اگر نہیں شرم آنی تو باجوہ نیازی اور یوتھیوں کو…
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عامر کا انٹرنیشنل سمیت ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے سے بھی انکار - ایکسپریس اردومیری جگہ کسی غریب بچے کو کنٹریکٹ دیں تاکہ اس کے گھر کا چولہا جلے، محمد عامر Behtreen faislaa hai محمد عامر بچارا انتہائی ہی قیمتی ہیرا تھا، لیکن بغیر کسی جرم کا اس پابندی نے اس باولر کو تباہ کر کے رکھ دیا، پابندی کا سامنا نہ کرتا، تو شائید آج کوئی بھی بیٹسمین ان کے سامنے ٹیک پاتا۔ Good amir bhai im support u
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاستھ ملنگا نے بین الاقوامی کرکٹ سے مکمل طور پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیاسری لنکا کو 2014 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا چیمپیئن بنوانے والے فاسٹ باؤلر لاستھ ملنگا نے بین الاقوامی کرکٹ سے مکمل طور پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ انہوں نے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرکٹ میں واپسی کی خبروں پر محمد عامر کا تازہ موقف بھی آگیا شائقین دم بخودلاہور (ویب ڈیسک) فاسٹ بائولر محمد عامر نے انٹرنیشنل کرکٹ میں فوری واپسی کے تاثر کو غلط قرار دیتے ہوئے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے سے بھی انکار کردیا۔ ایکسپریس نیوز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قومی کرکٹر محمد حفیظ کا کرکٹ سیریز منسوخ ہونے پر رد عمل سامنے آگیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستا ن قومی کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر اور سابق کپتان محمد حفیظ نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کرکٹ سیریز منسوخ ہونے کی خبر کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »