انگلینڈ کی بیٹنگ مشکل میں، چار وکٹیں گِر گئیں - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یاسر شاہ نے انگلینڈ کے کپتان جو روٹ کو آؤٹ کر دیا

6 اگست 2020، 10:52 PKTمانچسٹر میں پاکستان اور انگلینڈ کے مابین پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کا کھیل جاری ہے۔ پاکستان نے پہلی اننگز میں 326 رنز بنائے۔

شان نے اپنی 156 رنز کی اننگز میں 18 چوکے اور دو چھکے لگائے۔ یاد رہے کہ انھوں نے اپنی گذشتہ تینوں اننگز میں سنچریاں بنائی ہیں۔پاکستان نے دوسرے دن اپنی پہلی اننگز دو وکٹوں کے نقصان پر 139 رنز سے دوبارہ شروع کی تو بابر اعظم، پھر اسد شفیق اور اس کے بعد وکٹ کیپر محمد رضوان بھی اپنی اپنی وکٹیں گنوا بیٹھے۔ شاداب خان نے شان مسعود کے ساتھ 100 رنز کی شراکت قائم کی اور اپنے سنگلز اور ڈبلز سے انگلینڈ پر دباؤ ڈالا۔ انھوں نے تین چوکوں کے ساتھ 44 رنز بنائے لیکن وہ ڈوم بیس کو جارحانہ شاٹ مارتے ہوئے آؤٹ ہوگئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شان اور شاداب کے درمیان 100 رنز کی شراکت قائم - BBC News اردوانگلینڈ کے خلاف مانچسٹر کے میدان اولڈ ٹریفرڈ میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن پاکستان کے کل پانچ کھلاڑی آؤٹ ہوچکے ہیں۔ پاکستانی اوپنر شان مسعود اپنی سنچری مکمل کرچکے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کی محتاط اننگز جاری، دو وکٹوں کے نقصان پر 139 رنز بنا لئےمانچسٹر: (دنیا نیوز) پاکستانی کپتان اظہر علی نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ پاکستان نے دو وکٹوں کے نقصان پر 139 رنز بنا لئے ہیں۔ اس وقت بابر اعظم اور شان مسعود وکٹ پر موجود ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کا کوویڈ 19 کے متاثرین کو خراج تحسینلاہور( سپورٹس رپورٹر ) پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں نے اولڈ ٹریفورڈ مانچسٹر میں پہلے ٹیسٹ کے آغاز سے قبل ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی۔ یہ عمل کوویڈ19 کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے 200 رنز مکمل، شان مسعود سنچری کے قریب - BBC News اردوانگلینڈ کے خلاف مانچسٹر کے میدان اولڈ ٹریفرڈ میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کھانے کے وقفے تک پاکستان کے پانچ کھلاڑی آؤٹ ہوئے۔ پاکستانی شائقین کے لیے صرف اچھی خبر یہ ہے کہ اوپنر شان مسعود کریز پر موجود ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شاہین اور عباس کی بولنگ میں انگلینڈ کے دو کھلاڑی آؤٹ - BBC News اردوانگلینڈ کے خلاف مانچسٹر کے میدان اولڈ ٹریفرڈ میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن پاکستان کی ٹیم 326 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی ہے۔ شان مسعود نے 156 رنز کی باری کھیلی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میچز میں ٹی وی امپائر نو بال کی کال دے گامانچسٹر (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ سے پہلی بار ٹی وی امپائر نو بال کی کال دے گا۔تفصیلات کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »