انگلینڈ کے خلاف سیریز جیتنا مشکل ہے، باسط علی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان ٹیم ایک ٹیسٹ بھی جیت جائے تو بڑی جیت ہوگی، باسط علی تفصیلات جانئے: DailyJang

سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی کا کہنا ہے کہ ہوم کنڈیشنز کی وجہ سے انگلینڈ کے خلاف سیریز جیتنا مشکل ہے ، قومی ٹیم ایک ٹیسٹ بھی جیت جائےتو بڑی کامیابی ہوگی ، ٹیم نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے، ٹاپ آرڈر کو پرفارم کرنا ہو گا ۔

‏سابق ٹیسٹ کرکٹرباسط علی کا کہنا ہے کہ پاکستان کی انگلینڈ میں ہمیشہ کارکردگی اچھی رہی ہے اب دیکھنا یہ ہے کہ کم تجربہ کار کھلاڑی وہاں کیسا پرفارم کرتے ہیں ۔ باسط علی نے کہا کہ بطور سابق کرکٹر اور پاکستانی خواہش ہے کہ پاکستانی ٹیم کامیابی حاصل کرے، دیکھنا ہو گا کہ ٹیم انگلینڈ میں مصباح اور یونس کے بغیر کیسا پرفارم کرتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ انگلینڈ ہوم کنڈیشنز کی وجہ سے فیورٹ ہے ، پاکستان ٹیم ایک ٹیسٹ بھی جیت جائے تو بڑی جیت ہوگی۔ سابق کرکٹر نے کہا کہ بال کو تھوک سے چمکانے کی پابندی کی وجہ سے مڈل آرڈر کےلیے رنز کرنا آسان ہوں گے لیکن ٹاپ آرڈر کو پرفارم کرنا ہوگا ، بنیاد اچھی ہو گی تو پاکستان ٹیم کو فائدہ ہو گا ۔انہوں نے کہا کہ بابر اعظم ورلڈ کلاس بیٹسمین ہیں ، اظہر علی ا ور اسد شفیق کو ذمہ داری لینا ہو گی ، مجھے نہیں لگتا کہ فواد عالم ٹیسٹ میچ کھیلیں گے، انگلینڈ کے بائیں ہاتھ کے بیٹسمینوں کی وجہ سے افتخار کو موقع دیا جائے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جونی بیئرسٹو اور معین ویسٹ انڈیز کے خلاف ابتدائی ٹیسٹ کے لئے انگلینڈ ٹیم سے باہرجونی بیئرسٹو اور معین ویسٹ انڈیز کے خلاف ابتدائی ٹیسٹ کے لئے انگلینڈ ٹیم سے باہر JonnyBairstow MoeenAli England TestSquad TestMatch WestIndes CricketMatch jbairstow21
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا شیڈول جاری - ایکسپریس اردوپہلا ٹیسٹ میچ 5 سے 9 اگست تک اولڈ ٹریفورڈ مانچسٹر میں کھیلا جائے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میچز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ کے شیڈول کی تصدیق کردی ہے۔ پاکستان کو دورہ انگلینڈ میں 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹونٹی میچز کھیلنے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی کا حکومت کے خلاف انوکھا احتجاجتحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی کا سندھ حکومت کے خلاف انوکھا احتجاج ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قربانی کے جانوروں کی آن لائن خریداری کے خلاف مفتی منیب الرحمن کا فتویٰ آگیالاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں ای کامرس کا رجحان عام ہونے پر چند سالوں سے قربانی کے جانوروں کی آن لائن خریداری بھی رواج پا رہی تھی مگر اب مفتی منیب الرحمن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما عظمیٰ کاردار کا برخاستگی کے فیصلے کے خلاف اپیل کرنے کا فیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی رہنما عظمیٰ کاردارنے برخاستگی کے فیصلے کے خلاف اپیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔پی ٹی آئی رہنما عظمی کاردارنے کہاہے کہ فیصلے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »