انگلینڈ؛ ڈومیسٹک سیزن میں مزید تاخیر -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

انگلینڈ؛ ڈومیسٹک سیزن میں مزید تاخیر ARYNewsUrdu

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں کورونا وائرس کے باعث ڈومیسٹک کرکٹ کا سیزن مزید التوا کا شکار ہوگیا ہے۔

انگلیڈ کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ کم اگست تک ڈومیسٹک سیزن شروع نہیں ہو سکے گا، سیزن میں تاخیر کا فیصلہ ماہرین اور حکومتی تدابیر کے تناظر میں کیا گیا ہے۔انگلش بورڈ کا کہنا ہے کہ بورڈ بند دروازوں کے پیچھے کرکٹ کھیلانے پر غور کر رہا ہے اور اسی لیے بورڈ نے انگلینڈ میں ٹیم کو پریکٹس کرنے کی اجازت دے رکھی ہے۔

بورڈ حکام کے مطابق کھلاڑیوں کے پریکٹس سیشنز سے پالیسی بنانے میں مزید معاونت ملے گی جب کہ انگلینڈ بورڈ مالی نقصان سے بچنےکے لیے کرکٹ کی بحالی کے لیے ہر ممکن کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

موجھ یقین نہیں ہورہا ہے کے ملک میں کیا چلیرہا ہے اور نیوز والوں کو سرف اپنے بارے میں سوچ تے ہے کراچی سندہ میں رمضان کیے مہینا مہیں ایک غریب ملاح زات کو افغانی پٹھان نے مار ڈالا واہ تو آے ار وائے نے کوچہ نہیں لیکا کوئ کیا کراچی افغانی کیے باب کیے ہے کراچی سندہ ہے اور سندیو کا ہے

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں، حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہپٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں، حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Zda ho gi....? Report ko shi karin Zda ho gai ...?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وہ ضلع جہاں پولیس اہلکاروں کی سب سے زیادہ تعداد کورونا کا شکار ہوگئیلاہور(آئی این پی) پنجاب پولیس میں دو دنوں میں مزید 68 کوروناوائرس کے مریضوں کااضافہ‘ لاہورسمیت پنجاب بھر میں مریض ملازمین کی تعداد557ہوگئی،لاہورپولیس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید 16ہلاکتیں،1103 نئے کیسز رپورٹکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید16 مریض انتقال کر گئے جبکہ 1103 نئے کیس رپورٹ ہو ئے ہیں ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایک ہی خاندان کے مزید تین افرادکا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آگیاعمرکوٹ(سید ریحان شبیر  )عمرکوٹ میں کوروناواہرس کےمزید تین نئے  کیس ظاہر، ایک ہی خاندان کے مزید تین افرادکا   کورونا وائرس ٹیسٹ پازیٹو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں پھنسے ہوئے مزید 176 پاکستانی آج وطن واپس پہنچیں گےبھارت میں پھنسے ہوئے مزید 176 پاکستانی آج وطن واپس پہنچیں گے Read News India PMOIndia Muslims Pakistani CronaVirus COVID19 WahagaBorder PMOIndia We r stranded in KSA jobless these days will PakPMO provide us regular flights with normal fare.
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا سے مزید 10 افراد جاں بحق، 853 نئے کیسز بھی سامنے آ گئےملک میں کورونا سے مزید 10 افراد جاں بحق، 853 نئے کیسز بھی سامنے آ گئے CoronaUpdate CoronavirusPandemic
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »