انگلینڈ میں کرکٹ بچ گئی، خطرہ ٹل گیا -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انگلینڈ میں کرکٹ بچ گئی، خطرہ ٹل گیا ARYNewsUrdu

لندن: انگلینڈ میں کرکٹ کی بحالی پر لٹکتی تلوار کا خطرہ ٹل گیا، انگلش آل راؤنڈر کی طبیعت ناساز ہونے اور کورونا علامات کے باعث کرکٹ پر چھائے سیاہ بادل چھٹ گئے۔

آل راؤنڈر سیم کرن کا کورونا ٹیسٹ منفی آ گیا ہے جس کے بعد انگلینڈ میں کرکٹ کی بحالی کو دھچکے لگنے کے خدشات دم توڑ گئے ہیں۔ویسٹ انڈیز سے 8 جولائی کو شروع ہونے والی ٹیسٹ سیریز کی تیاریوں کے سلسلے میں پریکٹس میچ کے دوران آل راؤنڈر کو الٹیاں ہوئیں اور طبیعت بگڑنے پر انہوں نے خود کو ہوٹل کے کمرے میں آئیسولیٹ کر دیا۔

اس دوران سیم کرن کا کورونا ٹیسٹ لیا گیا جس کے نتیجے کا انگلش بورڈ سمیت پوری ٹیم کو انتظار تھا، کرکٹر کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے تاہم انہوں نے احتیاطی تدابیر کے تحت خودساختہ تنہائی اختیار کی ہوئی ہے۔واضح رہے کہ کورونا وبا کے دوران بغیر تماشائیوں اور تمام تر احتیاطی تدابیر کے تحت انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے مابین تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آغاز 8 جولائی سے ہوگا۔

ویسٹ انڈیز سے سیریز کے بعد پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز ہوگی جس کے لیے شاہین انگلینڈ پہنچ چکے ہیں اور سخت حفاظتی تدابیر کے تحت پریکٹس جاری رکھے ہوئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کاؤنٹی کرکٹ میں کورونا وائرس پھیلنے کا انکشاف - ایکسپریس اردولاک ڈاؤن سے قبل 17پلیئرزواسٹاف ممبرز میں وباکی علامات ظاہر ہوچکیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قومی کرکٹ ٹیم انگلینڈ میں موجودوہاں کتنے برطانوی کرکٹرز کو کورونا وائرس ہو گیا ؟تشویشناک خبر آگئیلندن(ڈیلی پاکستان آن لائن )لاک ڈاون سے قبل ہی کاونٹی کرکٹ میں کورونا وائرس پھیلنے کا انکشاف ہوا ہے جب کہ 17 کھلاڑی و اسٹاف ممبرز میں وبا کی علامات ظاہر ہوئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ماڈل آئین نے کلب کرکٹ کے مستقبل پر سوالیہ نشان لگا دیا - ایکسپریس اردووقف شدہ گراؤنڈ،3ٹرف پچز، جم اور لیول ون کوچ کی شرائط پر پورا اترنا جوئے شیر لانے کے مترادف ہوگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کوویڈ 19 سے کرکٹ کو جھٹکا لگا ہے جبکہ دیگر کھیلوں کو بھی نقصان پہنچا ہے: وقار یونسکوویڈ 19 سے کرکٹ کو جھٹکا لگا ہے جبکہ دیگر کھیلوں کو بھی نقصان پہنچا ہے: وقار یونس waqyounis99 WaqarYounis TheRealPCB TheRealPCBMedia EnglandTour ECB_cricket COVID19Pakistan CoronaVirusPandemic OtherSports Cricket
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نئے ماڈل آئین نے کلب کرکٹ کے مستقبل پر سوالیہ نشان لگا دیا نوجوانوں کیلئے تشویشناک خبرلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے متعارف کرائے جانے والے نئے ماڈل آئین نے کلب کرکٹ کے مستقبل پر سوالیہ نشان لگا دیا جبکہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مجھے اس چیز کی کمی شدت سے محسوس ہو گی طویل عرصے بعد قومی ٹیم میں منتخب ہونے والے فواد عالم کس بات پر افسردہ ہیں؟لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹسمین فواد عالم نے کہا ہے کہ دورہ انگلینڈ کے دوران گراﺅنڈ میں شائقین کی کمی بہت زیادہ محسوس ہو گی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »