انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ میں امپائرز کے ایسے ’کارنامے‘ کہ ناقدین نے طنز کے تیر برسا دئیے جان کر پاکستانی کھلاڑی بھی بے اختیار کہہ اٹھیں’ یہ تجربہ ہمارے خلاف سیریز میں نہ کرنا‘

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ میں امپائرز کے ایسے ’کارنامے‘ کہ ناقدین نے طنز کے تیر برسا دئیے، جان کر پاکستانی کھلاڑی بھی بے اختیار کہہ اٹھیں’ یہ تجربہ ہمارے خلاف سیریز میں نہ کرنا‘

رچرڈ النگورتھ 2 غلط فیصلوں کے مرتکب ہوئے جس پر ناقدین طنز کرتے ہوئے درست ریویو لینے والے مہمان کپتان جیسن ہولڈر کو ہی بطورامپائر کھڑا کرنے کا مطالبہ کرتے رہے۔

تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا شدہ صورتحال میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل گائیڈ لائنز میں مقامی امپائرز کے تقررکی حوصلہ افزائی ہوئی تھی، ساؤتھمپٹن ٹیسٹ میں انگلینڈ کے دونوں امپائرز رچرڈ النگورتھ اور رچرڈ کیٹل برو ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں، میزبان ٹیم کی باﺅلنگ کے دوران امپائرنگ پر انگلیاں اٹھائی گئی ہیں، مہمان کپتان جیسن ہولڈر نے رچرڈ کیٹل برو کے 3 فیصلوں کیخلاف ریویو لیا اور تینوں بار درست ثابت ہوئے، شینن گبریل نے روری برنز کو 30 پر ایل بی ڈبلیو کیا تو امپائر ٹس سے مس نہ ہوئے، جیسن ہولڈر...

قاضی فائز عیسیٰ کیس ، لندن میں تین جائیدادیں خریدنے کیلئے کراچی سے رقم منتقل کی گئی لیکن ان کی اہلیہ دراصل کب سے ٹیکس گزار ہیں؟ ایف بی آر ذرائع کا موقف بھی آگیا اس بار ریویو بے کار گیا، عام طور پر قابل بھروسہ امپائرز میں شمار کئے جانے والے رچرڈ کیٹل برو اور رچرڈ النگورتھ کی جانب سے سنگین غلطیوں پر سخت تنقید کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، مبصرین اور ناقدین کی جانب سے سوشل میڈیا پر پیغامات جاری کئے گئے کہ بائیو سیکیور ماحول میں ہونے والے میچز میں کورونا کلیئرنس کے بعد نیوٹرل امپائرز کو خدمات کیلئے متعین کیا جاتا تو بہتر ہوتا، چند ایک نے تو طنز کرتے ہوئے یہ تک کہہ دیا کہ درست فیصلے کرنے والے جیسن ہولڈر کو ہی ایک امپائر کی جگہ پر کھڑا کر دیا جائے، چند صارفین نے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جاپان اور امریکہ کے مابین چاند پر تحقیق کے منصوبے میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخطجاپان اور امریکہ کے مابین چاند پر تحقیق کے منصوبے میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخط Japan US Signed Agreement LunarProjectCooperation NASA Astronauts Visited Moon SpaceAgency NASA StateDept JPN_PMO MofaJapan_en JapanGov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں گینگ وار کے منظم ہونے کا خدشہ، فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں اضافہکراچی میں گینگ وار کے منظم ہونے کا خدشہ، فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں اضافہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مصر میں جنسی استحصال کے واقعات کے بعد قانون میں تبدیلیمصر میں جنسی استحصال کا ایک بڑا واقعہ سامنے آنے کے بعد قانون میں تبدیلی کی گئی ہے جس کے تحت جنسی استحصال کا شکار بننے والے افراد کو اب اپنی شناخت خفیہ رکھنے کی اجازت ہو گی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ڈھورونارو کے غریب استاد کے روڈ حادثے میں مہرے متاثر علاج کے لیے اپیلعمرکوٹ (سید ریحان شبیر )ڈھورونارو کا غریب استاد روڈ حادثے میں مہرے متاثر ہونے سے بستر پر ،غربت کےباعث آپریشن و علاج کرانے سے قاصر ، مخیر حضرات سے آپریشن وعلاج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا: سندھ کے ’دیہی علاقوں میں متاثرین میں اضافہ‘، بلوچستان میں اب تک ایک فیصد سے کم آبادی کے ٹیسٹ ہوسکے - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 22 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کے مطابق ملک میں کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ سندھ میں صحتیابی کی شرح 58 ہو گئی ہے مگر ’دیہی علاقوں میں متاثرین میں اضافہ ہو رہا ہے۔‘
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شہروز سبزواری اور صدف کنول نے بالآخر اپنی شادی کے بارے میں خاموشی توڑ دیکراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) شہروز سبزواری کا اداکارہ صدف کنول کے ساتھ معاشقہ، اہلیہ سائرہ یوسف کو طلاق اور صدف کنول کو بہن جیسی قرار دینے کے بعد اس سے خفیہ شادی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »