انگلینڈ کے ورلڈ کپ وننگ کپتان اور مایہ ناز بلےباز اوئن مورگن انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر

28/06/2022 9:57:00 PM

انگلینڈ کے ورلڈ کپ وننگ کپتان اور مایہ ناز بلےباز اوئن مورگن انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر

Eoin Morgan, İnternational Cricket

انگلینڈ کے ورلڈ کپ وننگ کپتان اور مایہ ناز بلےباز اوئن مورگن انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر

انگلینڈ کے ورلڈ کپ وننگ کپتان اور لیجنڈری بلے باز اوئن مورگن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔

اس  کے علاوہ 115 ٹی ٹوئنٹی میچز میں انہوں نے 2458 رنز بنائے جبکہ 16 ٹیسٹ میچز میں 2 سنچریوں کی مدد سے 700 رنز سکور کیے۔ ایک بیان میں مورگن نے کہا کہ ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کافی سوچ بچار کے بعد کیا، فیصلہ آسان نہیں لیکن اپنے اور انگلینڈ کی وائٹ بال کرکٹ کے مستقبل کو مدنظر رکھتے ہوئے اس فیصلے تک پہنچنے کیلئے یہی بہتر وقت تھا۔

13 سالہ کامیاب کیریئر کے بعد ریٹائرمنٹ پر آئی سی سی، انگلش کرکٹ بورڈ اور سابق کرکٹرز نے مورگن کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

مزید پڑھ:
24 News HD »

Do Tok Baat With Kiran Naz | SAMAA TV | 26th November 2022

#DotokBaat #imrankhan #PTI #armychief #samaatv ➽ Subscribe to Samaa News ➽ https://bit.ly/2Wh8Sp8➽ Watch Samaa News Live ➽ https://bit.ly/3oUSwAPStay up-to-d... مزید پڑھ >>

فیفا ورلڈ کپ کے آفیشل گانے سے متعلق جعلی ویڈیو پھیلائی جانے لگیاسلام علیکم سعودی عرب سے بڑی خبر سعودی حکومت نے بڑا اعلان کردیا کہ اب کوئی عمرہ ادا نہیں کر سکے گا وجہ اس ویڈیو میں دیکھنا اور سننا مت بھولیں

عمران خان کے خلاف سنگین غداری کے مقدمے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائرپی ٹی آئی کی باغی رہنما عائشہ گلالئی نے مطالبہ کیا ہے کہ افواج پاکستان کے خلاف مہم چلانے پر عمران خان کے خلاف غداری کا مقدمہ چلایا جائے۔

انگلینڈ کے ورلڈکپ وننگ کپتان اوئن مورگن انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرانگلینڈ نے مورگن کی قیادت میں 2019 کا ورلڈ کپ جیتا تھا، انہیں وائٹ بال کرکٹ میں انگلینڈ کا کامیاب ترین کرکٹر مانا جاتا ہے۔ Well played

ورلڈ گیمز کے لیے پاکستانی اسنوکر ٹیم کو امریکی ویزا جاری - ایکسپریس اردواحسن دوسرے پاکستانی کیوئسٹ ہیں جو ان گیمز کا حصہ بننے جارہے ہیں، 2017ء میں محمد بلال نے ان گیمز میں حصہ لیا تھا

سندھ کے 14 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے غیر حتمی نتائج، پیپلز پارٹی نے میدان مارلیااب تک کے غیر حتمی اور غیرسرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی نے میونسپل کمیٹی کی 137 اورجی ڈی اے نے 14 نشستیں جیت لیں، 12 آزاد امیدوار کامیاب ہوئے انتخابات تھے یا میدان جنگ تھا؟ جیئی بھٹو کھا گیا تعصب وڈیرہ شاہی اور جہالت اس ہجوم کو قوم بننے کے لیۓ صدیوں کی مسافت طے کرنا ہو گی۔

کراچی:3 ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے،ایک عوام کے تشدد سے ہلاک،2 گرفتارواقعے کے وقت لوڈشیڈنگ کی وجہ سے شہری گھروں سے باہر بیٹھے تھے،فائرنگ کی آواز سن کر شہری ڈاکوؤں کے پیچھے لگے اور تینوں ڈاکوؤں کو پکڑ کر شدید تشدد کا نشانہ بنایا Aur Jo daco hakoomat mey hey unka kia hoga Behtreen Aik daku Sindh me aur London bhaga howa hai..woh kab awaam ke Hathay charhay ga

June 28, 2022 اس  کے علاوہ 115 ٹی ٹوئنٹی میچز میں انہوں نے 2458 رنز بنائے جبکہ 16 ٹیسٹ میچز میں 2 سنچریوں کی مدد سے 700 رنز سکور کیے۔ ایک بیان میں مورگن نے کہا کہ ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کافی سوچ بچار کے بعد کیا، فیصلہ آسان نہیں لیکن اپنے اور انگلینڈ کی وائٹ بال کرکٹ کے مستقبل کو مدنظر رکھتے ہوئے اس فیصلے تک پہنچنے کیلئے یہی بہتر وقت تھا۔ 13 سالہ کامیاب کیریئر کے بعد ریٹائرمنٹ پر آئی سی سی، انگلش کرکٹ بورڈ اور سابق کرکٹرز نے مورگن کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ Share .Published On 28 June,2022 10:59 pm لاہور:(ویب ڈیسک) قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ کے متعلق وائرل آفیشل گانے کی ویڈیو جعلی نکل آئی۔ سوشل میڈیا سائٹس پر ایک میوزک ویڈیو اس دعوے کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے کہ یہ قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2022 کا آفیشل گانا ہے۔ وائرل گانا شکیرا کے سال 2010 ایڈیشن کے گانے "واکا واکا" سے ملتا جلتا ہے، بہت سے فیس بک صارفین نے اس ویڈیو کو مختلف عنوانات کے ساتھ پوسٹ کیا۔ وائرل ویڈیو کے کیپشن میں لکھا ہے کہ فیفا ورلڈ کپ قطر 2022 کا آفیشل گانا۔ اس ویڈیو کے بارے میں حقیقت سامنے آئی ہے کہ اسے 7 فروری 2020 کو یوٹیوب چینل پر اپ لوڈ کیا گیا تھا، یوٹیوب چینل "قطری میوزک وائبس" نے بھی اس گانے کو ورلڈ کپ 2010 کے گانے کی پیروڈی قرار دیا جسے کولمبیا کی گلوکارہ شکیرا نے گایا تھا۔.Stay tunned with 24 News HD Android App Share (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کی باغی رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے مطالبہ کیا ہے کہ افواج پاکستان کیخلاف تحریک انصاف کے مہم چلانے پر سابق وزیراعظم عمران خان پر غداری کا مقدمہ چلایا جائے۔  تفصیلات کے مطابق انہوں نے سپریم کورٹ کو لکھے مراسلے میں کہا کہ فوج کے خلاف مہم چلانے پر عدالت عظمیٰ ازخود نوٹس لے اور تحریک انصاف پر بطور سیاسی جماعت پابندی عائد کی جائے۔ عائشہ گلالئی نے سپریم کورٹ سے استدعا کی کہ سابق وزیراعظم عمران خان کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے جو شرمناک انداز میں افواج پاکستان کو سیاست میں گھسیٹ رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: حکومت کا ادویات پر عائد 17 فیصد سیلز ٹیکس واپس لینے کا فیصلہ سابق رکن قومی اسمبلی نے مزید کہا کہ عمران خان ملک میں فوج اور عوام کے درمیان اشتعال انگیزی پھیلا رہے ہیں، حال ہی میں صوبائی حکومت کے پی میں 736 ملین روپے کا عوامی پیسہ خرچ کرکے کارکنان بھرتی کیے گئے۔ Share.فوٹو:فائل انگلینڈ کے ورلڈکپ وننگ کپتان اوئن مورگن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ انگلینڈ نے مورگن کی قیادت میں 2019 کا ورلڈ کپ جیتا،انہیں وائٹ بال کرکٹ میں انگلش ٹیم کا کامیاب ترین کرکٹر مانا جاتا ہے۔ مورگن نے انگلینڈ کی نمائندگی کرتے ہوئے 225 ایک روزہ میچز میں 13 سنچریوں کی مدد سے6957 رنز بنائے جبکہ ان کی قیادت میں انگلینڈ نے 126 میں سے 76 ون ڈے جیتے۔ اس کے علاوہ 115 ٹی ٹوئنٹی میچز میں انہوں نے 2458 رنز بنائے جبکہ 16 ٹیسٹ میچز میں 2 سنچریوں کی مدد سے 700 رنز اسکور کیے۔ انگلش کپتان نے 17چھکوں لگا کر 71 گیندوں پر 148 رنز کی اننگز کھیلی، افغانستان کے راشد خان ایک اننگز میں سب سے زیادہ رنز دینے والے اسپنر بن گئے۔ ایک بیان میں مورگن نے کہا کہ ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کافی سوچ بچار کے بعد کیا، فیصلہ آسان نہیں لیکن اپنے اور انگلینڈ کی وائٹ بال کرکٹ کے مستقبل کو مدنظر رکھتے ہوئے اس فیصلے تک پہنچنے کیلئے یہی بہتر وقت تھا۔ 13 سالہ کامیاب کیریئر کے بعد ریٹائرمنٹ پر آئی سی سی، انگلش کرکٹ بورڈ اور سابق کرکٹرز نے مورگن کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ مزید خبریں :.