انگلینڈ کے خلاف اچھی کرکٹ کھیلنے کی کوشش کریں گے، مصباح الحق - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 73 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

ہیڈکوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ اچھی کرکٹ کھیلنے کی کوشش کریں گے اور فیورٹ کوئی نہیں جیت پرفارم کرنے والی ٹیم کی ہوگی۔

ہیڈ کوچ وچیف سلیکٹر مصباح الحق نے ویڈیو کانفرنس میں کہا ہے کہ 3 ماہ کے طویل وقفہ کے بعد تیاریوں کا اچھا موقع ملا، ٹیم اچھی شیپ میں ہے، اچھی کرکٹ کھیلنے کی کوشش کریں گے، فیورٹ کوئی نہیں جیت پرفارم کرنے والی ٹیم کی ہوگی، ویسٹ انڈیز سیریز سے سیکھنے کا موقع ملا، اولڈ ٹریفورڈ پچ دیکھنے میں اسپنرز کیلیے سازگار لگتی ہے، ویسٹ انڈیز کے میچ میں پہلے روز سے گیند اسپن ہوئی، نئی صورتحال اور موسم دیکھ کر دو اسپنرز کھلانے کا فیصلہ کریں گے تاہم دو سپنرز کا امکان رد نہیں کیا...

ہیڈ کوچ نے کہا کہ کنڈیشنز سازگار ہوں تب بھی جیت کیلیے اچھی کرکٹ کھیلنا ہوگی، ٹاپ آرڈر کا پرفارم کرنا اہم ہے، دونوں ٹیموں کی بولنگ مضبوط ہے، میزبان کی ٹاپ آرڈر کو بھی کنڈیشنز کی وجہ سے مسائل ہوئے، اچھا آغاز اہمیت کا حامل ہوگا، اظہر علی اور اسد شفیق سمیت سب کو کہا ہے کہ توقعات کے غیر ضروری بوجھ سے آزاد ہوکر کھیلیں، اسد شفیق اور اظہر علی انگلینڈ میں پرفارم کرچکے جب کہ بابر اعظم نے بطور کپتان بھی دباؤ کو برداشت کیا، گزشتہ سیریز کے پرفارمر عابد علی اور شان مسعود پر اعتماد ہیں، سب سے امیدیں وابستہ...

مصباح الحق نے کہا کہ آخری پریکٹس میچ میں گرین ٹاپ پچ کی وجہ سے بیٹنگ کو مشکلات ہوئیں، مشکل کنڈیشنز میں کھیلنے والے بیٹسمین ٹیسٹ میں اچھا پرفارم کریں گے، انٹر اسکواڈ میچز میں سہیل خان سمیت پرفارم کرنے والوں کی فارم اہم ہے لیکن کمبی نیشن کنڈیشنز اور حریف ٹیم کو دیکھ کر بتائیں گے، ہہاں ڈرائی پچ ہے، اس کو دیکھ کر الیون بنائیں گے، نوجوان پیسرز شاہین شاہ اور نسیم شاہ میں بڑی صلاحیتیں ہیں، تجربہ ملنے پر مزید بہتر کارکردگی دکھائیں گے، ان کے پاس اپنی دھاک بٹھانے کا موقع...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انگلینڈ کے خلاف ٹیم کی تیاری سے مطمئن ہوں: مصباح الحق
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

دورہ انگلینڈ میں قومی کرکٹ ٹیم سے عمدہ کارکردگی کی توقع ہے: شاہد آفریدیلاہور: (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کی توجہ اپنی کارکردگی پر مرکوز ہے، وہ پاکستانی بیٹنگ میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، دورہ انگلینڈ میں قومی کرکٹ ٹیم سے عمدہ کارکردگی کی توقع ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان ٹیم انگلینڈ کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتی ہے، شعیب اختر - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ میں حارث رؤف کے کرونا ٹیسٹ کی رپورٹ آگئیانگلینڈ میں حارث رؤف کے کرونا ٹیسٹ کی رپورٹ آگئی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قربانی کے جانوروں کی کھالوں کی قیمت میں ریکارڈ کمی - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ناسا کے خلا بازوں کی سمندر میں کامیابی کے ساتھ تاریخی لینڈنگناسا کے خلا بازوں کی سمندر میں کامیابی کے ساتھ تاریخی لینڈنگ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »