انڈیا کے پہلے چیف آف ڈیفینس سٹاف جو اپنے بیانات کے سبب سرخیوں میں رہے - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انڈیا کے پہلے چیف آف ڈیفینس سٹاف جنرل وپن راوت ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہو گئے ہیں انڈین فوج میں انکی خدمات اور کردار پر ایک نظر

انھوں نے فورٹ لیون ورتھ، کنساس میں یونائیٹڈ سٹیٹس آرمی کمانڈ اینڈ جنرل سٹاف کالج کے ساتھ تربیتی کورس بھی مکمل کیا تھا۔

2015 میں، جب وہ 3 کور کے انچارج تھے، جنرل راوت نے کسی غیر ملکی سرزمین میں انڈیا کی طرف سے پہلی سرکاری طور پر اعلان کردہ سرجیکل سٹرائیک شروع کی تھی۔ اس وقت انھوں نے میانمار کے اندر ان ناگا باغیوں پر حملہ کرنے کے لیے ایک پیرا کمانڈو بٹالین کے دستے بھیجے تھے، جنھوں نے انڈین فوجیوں پر گھات لگا کر حملہ کیا تھا۔

اگلے ہی سال، انڈیا نے ایک بین الاقوامی تنازعے کو جنم دیا جب اس فوجی افسر کو تمغہ دیا گیا جس نے انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں ایک شہری کو اپنی جیپ کے آگے باندھ کر چیپ چلائی تھی۔ جنرل راوت نے اس اقدام کا دفاع کیا اور کہا کہ یہ 'غلیظ جنگ' میں ایک 'جدت' ہے۔ 2019 میں، نریندر مودی کی حکومت نے انڈیا کی بری، بحری اور فضائی فوج کے درمیان بہتر ہم آہنگی قائم کرنے کے لیے چیف آف ڈیفینس سٹاف کی پوزیشن قائم کی۔ نئے سربراہ کے پاس فوج کی فنڈنگ کا کنٹرول تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

🖐🏻🖐🏻🖐🏻🖐🏻

انڈیا ایک سرجیکل اور فرضیکل سٹرائیک ماھر سے مرحوم ہوگیا

Unfortunately he's always just controversial for the whole nation worst character for Pakistan but still lot's of doubts about his tragic death

Final moments of the helicopter crash which killed Gen. Rawat (Indian Defence Chief) along with 11 others. He was responsible for atrocities on thousands of innocent Kashmiris ......... _'maqafaat-e-amal'_

فوج اور حکومت میں ان کے مخالفین نے ان قتل کوایا ہے

بی بی سی نے آج زندگی میں پہلی دفعہ سچ کہا انڈین فوج اور اس کے جرنلز صرف میڈیا، اخباروں اور سرخیوں میں ہی رہتے ہیں میدان میں رہنے کی ان کی اوقات نہیں۔ شاباش BBC.

Something is going very wrong in india

We Pakistanis are sorry for General Bipen the man of honour indeed.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسٹریا کے سابق وزیر داخلہ نے ملک کے نئے چانسلر کے عہدے کا حلف اٹھا لیاآسٹریا کے سابق وزیر داخلہ کارل نیامر نے ملک کے نئے چانسلر کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھا لیا، وہ اس منصب کے ساتھ ساتھ قدامت پسند سیاسی جماعت پیپلز پارٹی کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ویڈیو: بھارتی جنرل بپن راوت کے ہیلی کاپٹر کے گِر کر تباہ ہونے کے مناظربھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرلبھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن لکشمن سنگھ راوت کے تامل ناڈو میں گر کر تباہ ہونے والے ہیلی کاپٹر کی ویڈیو سامنے آگئی۔ مزید جانیے: DailyJang BipinRawat
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی میں تاریخ کے پہلے فلم فیسٹیول کا آغاز - ایکسپریس اردوفیسٹیول میں 67 ممالک کی 138 دستاویزی فلمیں 30 سے زائد زبانوں میں پیش کی جائیں گی Inna lil lahi wa Inna ilahi Rajion لا حول ولا قوتہ Allah rahem
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے بحرین کی کنگ حماد یونیورسٹی ہاسپٹل کے کمانڈر کی ملاقاتآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بحرین کی کنگ حماد یونیورسٹی ہاسپٹل کے کمانڈر میجرجنرل ڈاکٹر شیخ سلمان بن عطیہتہ اللہ الخلیفہ نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔ پاک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے کنگ حماد اسپتال بحرین کے کمانڈر کی ملاقاتآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بحرین کی کنگ حماد یونی ورسٹی اسپتال کے کمانڈر میجر جنرل ڈاکٹر شیخ سلمان بن عطیہ اللہ الخلیفہ نے ملاقات کی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے پاکستان کے کتنے سفارتکاروں کو ویزے جاری کردیے؟ 2019 کے بعد اہم پیشرفتاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کئی ماہ کے توقف کے بعد ایک بار پھر پاکستان اور بھارت نے باہم سفارتی ویزے جاری کرنے شروع کر دیئے۔ ایکسپریس ٹربیون کے مطابق 5اگست
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »