انڈیا: ماسک نہ پہننے پر ’جارج فلائیڈ طرز‘ کا مبینہ پولیس تشدد

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ماسک نہ پہننے کی سزا: گھٹنا تو رکھا پر مارا نہیں

جودھپور کے پولیس کمشنر پرپھل کمار نے بی بی سی کو بتایا کہ ’دو پولیس اہلکار اپنی ڈیوٹی کر رہے تھے جس دوران یہ واقعہ پیش آیا۔ پولیس اہلکار کی رپورٹ کے مطابق ملزم نے کارِ سرکار میں مداخلت کی اور اب وہ عدالتی تحویل میں ہے۔‘

تین بچوں کے والد مکیش پرجاپت مزدوری کرتے ہیں اور جمعرات کے روز بھی وہ مزدوری کرنے کے غرض سے گھر سے نکلے جس کے بعد مبینہ طور پر ماسک نہ پہننے کے معاملے پر پولیس اہلکاروں اور ان کے درمیان تکرار ہو گئی۔ کانسٹیبل گودارا کے مطابق ملزم مکیش پرجاپت ماسک کے بغیر ٹہل رہے تھے جب انھوں نے ملزم کی اپنے فون سے تصویر لی۔

پولیس نے دعوی کیا ہے کہ ملزم مکیش پرجاپت نے ویڈیو بنانے پر ان کا فون چھیننے کی کوشش کی اور اس دوران ان کا گریبان بھی پکڑاانھوں نے کہا ’میرے بیٹے کے کپڑے خون میں لت پت اور ہاتھ فریکچر تھا، میں نے پولیس سے فریاد کی مگر انھوں نے ایکسرے تک نہیں کرایا۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

India key pitto, is khabar main bhee india ko bachraha hai

Ohh stupid India

Shame on India.

یقیننًایہ شخص مسلمان ہو گا

کیا میرج ہال سے جڑے لاکھوں لوگ پاکستان کے شہری نہیں ہیں ۔ ہم ایس او پیز کے تحت اپنا رقزگار چلانا چاہتے پیں ہماری سفید پوشی کا بھرم رہنے دیا جائے۔ ہماری عزت نفس کا جنازہ نہ نکالا جائے۔ ہمیں خداراکاروبار کرنے کی اجازت دی جائے۔

💔🥺

ماسک نہ پہنے کی یہ سزا بالکل ٹھیک ہے ایسے گدھوں کا یہی علاج ہے

انڈین پولیس بہت زیادہ گندی غلیظ ہے اسکی جیب میں جو پیسہ ڈالا وہ اس مزدور غریب کا تھا

White supremacists and hindu nationals are similar and they are replacing Old Hitler's ideology..

کرونا سے مرے گا یا نہیں لیکن اس طرح گٹھنا رکھنے سے ضرور مرے گا انشاءاللہ

Sab niklo or police ko sabak sikha do

جاہلوں کے نذدیک یہی طریقہ ہے عقلمند ہوتے تواسے ماسک پہناتے نا کے تشدد کرتے۔

وہ جو چھتر اور ڈانگوں سے تواضع کرتے ہیں ہر روز اپنے شہریوں کی، اس سے تو بہتر ہی ہے یہ طریقہ۔

Ain't there humanity?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کی صوبے میں ماسک پہننے کی پابندی پر سختی سے عمل کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب کی صوبے میں ماسک پہننے کی پابندی پر سختی سے عمل کی ہدایت ARYNewsUrdu Khud isne kisi video mai nahi pehna hota mask حکومت پاکستان میرج ہال ورکرز پہ رحم کرے۔ سفید پوش طبقہ ہیں کسی کے سامنے ہاتھ بھی نہیں پھیلا سکتے۔ ہماری گھروں کے چولہے پچھلے تین ماہ سے بند ہیں ۔ ایس او پیز کے تحت ہمیں کام کرنے دیا جائے۔ سب شعبہ جات کھول دئیے ہیں آپ نے ہم کیوں بھوکے مریں ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میکسیکو: ماسک نہ پہننے پر پولیس کی بھیانک سزا، شہری ہلاکمیکسیکو: ماسک نہ پہننے پر پولیس کی بھیانک سزا، شہری ہلاک ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور پولیس کا ایک اور افسر کورونا کیخلاف لڑائی میں جان کی بازی ہار گیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور میں کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والا ایک اور پولیس اہلکار جان کی بازی کا ہار گیا۔ پاکستان پولیس نامی ایک ٹویٹر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جارج فلائیڈ ہلاکت: احتجاج اور کرفیو کے دوران پولیس کی بربریت کی مزید ویڈیوزسیاہ فام امریکی شہری جارج فلائیڈ کی پولیس کے ہاتھوں موت کے بعد سے جاری ملک گیر احتجاجی مظاہروں کے دوران پولیس کی بربریت کی بہت سی ویڈیوز سامنے آئی ہیں۔ Please raise your voice for the rights of university students please we cant afford online education system we want smester break please SayNoToOnlineClasses SayNoToOnlineExams Latest Situation in America . امریکہ میں لوٹ مار کے منظر۔ ایک سیاہ فام نے بینک لوٹ کر پیسہ عوام میں لٹا دیا ۔ کہاں ہیں وہ لبرل جو کہتے تھے انگریز بہت مہذب ہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکا، پولیس کی مظاہرین پر تشدد کی ویڈیو وائرل، 2 افسران معطلامریکا میں پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شخص جارج فلائیڈ کی ہلاکت کے بعد جاری احتجاجی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکا، مینیاپلیس کی پولیس میں فوری اصلاحات کی منظوریامریکا کے شہر مینیاپلیس کی سٹی کونسل نےپولیس میں فوری اصلاحات کی منظوری دے دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کی موت کے بعد مینیاپلیس میں قانون
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »