انڈین پولیس اہلکاروں نے ''چوروں'' کو لوٹ لیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں

نئی دلی: انڈین پولیس نے مشہور کہاوت '' چور کو پڑ گئے مور'' کو درست ثابت کرتے ہوئے چوروں کو ہی لوٹ لیا۔

انڈین میڈیا کے مطابق رواں ماہ 15 اکتوبر کو انڈیا کے علاقے فیروز آباد میں سامان کی ترسیل کرنے والے ایک رکشا سے ایک لاکھ 10 ہزار روپے کی رقم چوری ہو گئی۔ رکشا ڈرائیور نے پریشانی کے عالم میں فوری طور پر اس واقعے کی رپورٹ تھانے میں جمع کرائی۔ پولیس نے رپورٹ پر ایکشن لیتے ہوئے علاقے کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کی تاکہ چوروں کا پتا چلایا جا سکے، اس کے بعد پورے علاقے کی ناکہ بندی کرتے ہوئے جلد ہی انھیں گرفتار کر لیا گیا۔جب چوروں سے پوچھ گچھ کی گئی تو انہوں انکشاف کیا کہ رکشے سے چرائی گئی رقم تو پولیس والوں نے چھین لی ہے۔

چوروں کے الزام پر جب کیس کی تفتیش شروع کی گئی تو پتا چلا کہ ناکے پر تعینات ایک افسر اور دیگر اہلکاروں نے ناصرف رقم چھینی بلکہ انھیں اپنی گاڑی میں بٹھا کر بحفاظت فیروز آباد کی سرحد بھی عبور کروائی۔ چوروں کو لوٹنے والے پولیس اہلکاروں کی پوری ٹیم کو حراست میں لے کر ان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ مطلوبہ رقم بھی برآمد کرکے رکشا ڈرائیور کے حوالے کر دی گئی ہے۔ چوروں کو لوٹنے والے ان اہلکاروں میں ایک اے ایس آئی، 2 کانسٹیبل اور ایک ڈرائیور شامل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہم حکومت ہیں عمران نیازی چور کی ہے تو ایسا ہی ہوگا گا

جب پولیس اہلکاروں کو ٹائم پر تنخواہ نہیں ملے گی تو چوروں کو نہیں لوٹیں گے تو اور کیا کریں گے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پولیس میں ایک ہزار اہلکاروں کی بھرتی، شیخ رشید کا بڑا اعلاناسلام آباد : وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اسلام آبادپولیس میں ایک ہزارمزید اہلکاروں کی بھرتی کی منظوری دے دی ہے Oyiii shabash Yes
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پولیس نے فرض شناسی کی بہترین مثال قائم کردیپولیس نے فرض شناسی کی بہترین مثال قائم کردی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آدمی کوپھندے سے لٹکا دیکھ کر پڑوسی کی پولیس کو کال اہلکاروں نے آ کر دیکھا تو ایسا انکشاف کہ ہنسی نہ رکےلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں لوگوں نے ایک گھر میں آدمی کوپھندے سے جھولتے دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی اور جب پولیس نے آ کر دیکھا تو ایسا انکشاف ہوا کہ آفیسرز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ویسٹ انڈین ٹیم کی یکم نومبر کو پاکستان آمد،گرلز ان گرین کے سکواڈ کا اعلان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انڈیا میں ’چوروں کو لوٹنے والے‘ چار پولیس اہلکار گرفتار - BBC News اردوانڈیا کی ریاست اترپردیش کے شہر فیروز آباد میں پولیس کی ایک ایسی ٹیم کو گرفتار کیا گیا جس نے چوری کا مال لے کر ملزمان کو اپنی ہی گاڑی میں علاقے سے باہر نکلنے میں مدد کی تھی۔ یہ تو چوروں کے چور نکلے، انہیں میڈلز دینے چاہیے۔ 😂😂 🤣😂🤣😂🤣😂
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں پولیس یونیفارم میں واردات کرنے والے 2 ملزمان گرفتارکراچی : شہر قائد میں پولیس یونیفارم میں واردات کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرکے رپیٹر گن اور لاہور نمبر کی کار برآمد کرلی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »