انڈیا کی جانب سے پہلا راکٹ خلا میں بھیجنے کے کامیاب تجربے کا ایک چرچ سے کیا تعلق تھا؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ ایک دلچسپ کہانی ہے کہ انڈیا کی سائنسی کامیابی کا ایک مسیحی عبادت گاہ یعنی چرچ سے کیا تعلق تھا؟

’مختصر یہ کہ میں اور ڈاکٹر وکرم بھائی ایک ہی کام کر رہے ہیں۔ سائنس اور روحانیت، دونوں کو انسانی جسم اور دماغ کی بہتری کے لیے خدا کے فضل کی ضرورت ہے۔ تو بچوں، کیا ہم سائنس کے مشن کے لیے خدا کا یہ مقام دے سکتے ہیں؟‘

اس کے لیے سارا بھائی نے اپنے طالبعلم ای وی چٹنیس کو جگہ تلاش کرنے کی ذمہ داری دی جو ایم آئی ٹی سے تعلیم مکمل کر کے واپس آئے تھے۔ انھوں نے کم از کم 200 مقامات کی فہرست بنائی، پھر ان پر کافی کام کرنے کے بعد تین جگہوں کو شارٹ لسٹ کیا گیا۔ اس جگہ کو پسند کرنے کی ایک سائنسی وجہ بھی تھی۔ یہ علاقہ خط استوا کے سب سے قریب تھا، جس کا مطلب ہے کہ راکٹ کو زمین کے مدار سے باہر نکلنے کے لیے زیادہ توانائی کی ضرورت نہیں تھی۔

آر ارومودن نے یہ بھی لکھا کہ ’ٹیم نے وکرم سارا بھائی کی قیادت میں کام کرنا شروع کیا، لیکن چرچ میں کوئی کینٹین نہیں تھی، اس لیے لوگ چائے یا ناشتے کے لیے سائیکل سے ترویندرم ریلوے سٹیشن جاتے تھے اور وہاں سے سامان لاتے تھے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیفا ورلڈکپ: بیلجیئم نے کینیڈا کو ایک صفر سے مات دے دیبیلجیئم کی جانب سے میچ کے 44 ویں منٹ میں بیشوائی نے گول اسکور کیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈکپ: میسی نے ایک منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیاقطر کے شہر لوسیل میں کھیلےگئے میچ میں 2 بارکے عالمی چیمپئن ارجنٹائن کی جانب سے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے 10 ویں منٹ میں پنالٹی پرگول کیا تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی سی بی کی جانب سے قومی کرکٹرز کیلئے عشائیے کا اہتمام اہم شخصیات بھی مدعولاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایشیا اور ٹی 20ورلڈ کپ کے فائنلز کھیلنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے قومی کرکٹرکے اعزاز میں اعشائیے کا اہتمام کیا گیا ہے ، جس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایک دن زندہ رہنے کا امکان ظاہر کیے جانے والے بچے نے پہلی سالگرہ منالیاسکاٹ لینڈ میں پیدائش کے بعد ڈاکٹروں کی جانب سے ایک دن زندہ رہنے کا امکان ظاہر کیے جانے والے بچے نے پہلی سالگرہ منالی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہوں گےالیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے کراچی کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتےہوئے کہا گیا ہے کہ کراچی میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہوں گے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »