انڈین اداکار سمیر شرما نے خود کشی کرلی، گھر کے اندر پنکھے سے لٹکی لاش برآمد

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سشانت سنگھ کے بعد ایک اور معروف بھارتی اداکار کی خودکشی

تفصیل کے مطابق سشانت سنگھ راجپوت کی خود کشی کا معاملہ ابھی حل بھی نہیں ہوام اب بھارت سے ایک بار پھر ایک افسوسناک خبر سامنے آئی ہے۔ مشہور ٹی وی اداکار سمیر شرما نے بھی خود کشی کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا ہے۔

ان کی لاش گھر کے اندر پنکھے میں لٹکی ہوئی ملی ہے۔ ان کی لاش ملاڈ واقع اپارٹمنٹ میں پنکھے سے لٹکی ہوئی برآمد ہوئی۔ خود کشی کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی جبکہ واقعہ کی تفتیش کیلئے فورنزک ٹیم کو بھی طلب کیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق سمیر شرما کی خود کشی کے وجوہات کا ابھی تک پتا نہیں چل پایا ہے۔ تاہم پولیس کمرے میں خود کشی نوٹ کی تلاش کر رہی ہے۔

خیال رہے کہ سمیر شرما نے سیریل ’یہ رشتے ہیں پیار کے’، ’کہانی گھر گھر کی’، ’لیفٹ رائٹ لیفٹ’، ’اس پیار کو کیا نام دوں’، میں کام کیا تھا۔ انہوں نے رواں سال فروری میں اپارٹمنٹ کرائے پر لیا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ رات کو ڈیوٹی کے دوران اپارٹمنٹ کے چوکیدار نے لاش کو دیکھا، اس کے بعد اس نے حادثہ کے بارے میں دوسرے لوگوں کو بتایا۔ لاش کی حالت کو دیکھتے ہوئے پولیس کو شک ہے کہ اداکار نے ایک دن پہلے ہی خود کشی کی تھی۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈین اداکار سمیر شرما نے خود کشی کرلی، گھر کے اندر پنکھے سے لٹکی لاش برآمدممبئی: (ویب ڈیسک) انڈیا کے ٹیلی ویژن اداکار سمیر شرما نے خود کشی کر لی ہے، ان کی لاش گھر کے اندر پنکھے سے لٹکی ہوئی ملی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خنجراب کے راستے پاکستان اور چین کے درمیان تجارت بحالمشیر تجارت عبد الرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان تجارت خنجراب کے راستے عارضی طور پر بحال ہوگئی ہے، دونوں ممالک کے درمیان تجارت کرونا وائرس کی وجہ سے معطل ہوگئی تھی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کے 15 ستمبر سے سکول کھولنے کے اعلان پر پرائیویٹ سکولز بھی میدان میں آگئےلاہور (ویب ڈیسک) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن نے وزرائے تعلیم کانفرنس کا اعلامیہ مسترد کردیا۔آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کے صدر کاشف مرزا کا کہنا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے 9 سیشن ججز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دئیےلاہور (وقائع نگار خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ نے 9 سیشن ججز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دئیے.چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد رجسٹرار نے نوٹیفکیشن
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بیروت دھماکے کے متاثرین کے لئے سعودی حکومت کا مثالی اقدامبیروت دھماکے کے متاثرین کے لئے سعودی حکومت کا مثالی اقدام ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کے بعد فیصل آباد، گوجرانوالہ میں بھی پولی تھین بیگز کے استعمال پر پابندی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »