انڈونیشیا میں پولیس اسٹیشن کے باہر مشتبہ خودکش بم دھماکا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انڈونیشیا میں پولیس اسٹیشن کے باہر ہونے والے مشتبہ خودکش بم دھماکے میں کم از کم ایک حملہ آور ہلاک جبکہ 6 افراد زخمی ہوگئے

۔

غیرملکی خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ جزیرہ سماترا کے مدان میں واقع کمپاؤنڈ پر صبح 8 بج کر 5 منٹ پر دھماکا ہوا۔ پولیس کے ترجمان ڈیڈی پراسیٹو نے جکارتہ میں صحافیوں کو بتایا کہ ’’ہمیں شبہ ہے کہ یہ ایک خود کش بم دھماکا ہے جس میں ایک حملہ آور ہلاک ہوا‘‘۔ ترجمان کے کا کہنا تھا کہ دھماکے میں کم از کم 6 افراد زخمی ہوئے جن میں 4 اہلکار اور 2 شہری شامل ہیں۔ زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈاکٹرز سیاستدان نہیں، کم از کم ان پر اعتماد کرلینا چاہیے،فردوس عاشق اعوانڈاکٹرز سیاستدان نہیں، کم از کم ان پر اعتماد کرلینا چاہیے،فردوس عاشق اعوان FirdousAshiqAwan NawazSharif ECL AsifZardari FazalurRehman pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI PTIofficial pmln_org MediaCellPPP MoulanaOfficial CMShehbaz
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

‘پی آئی اے کا خسارہ کم ہوکر میں 1ارب40کروڑ روپے رہ گیا’PIA کا خسارہ کم ہو کر کتنا رہ گیا؟ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

4 ماہ میں کاروں کی فروخت 44 فیصد کم - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

دلیل نہ دینے پر معروف تاریخ داں کے ہاتھوں کم عمر محبوبہ قتلدلیل نہ دینے پر معروف داں کے ہاتھوں کم عمر محبوبہ قتل مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu انا للہ وانا الیہ راجعون
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی اداروں کی کم نرخوں پر فروخت سے متعلق کیس ،سپریم کورٹ نے پی آئی اے سے نیب کی رپورٹ پر جواب طلب کرلیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے پی آئی اے سمیت قومی اثاثہ جات کم نرخوں پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی: کم عمر لڑکے کو 4 روز تک ریپ کرنے والا ’ڈارک ویب کا سرغنہ‘ گرفتار - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »