انڈونیشیا میں پولیس اسٹیشن پر خود کش حملہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

پولیس چیف کے ترجمان کا کہنا ہے کہ حملہ آور پولیس اسٹیشن میں داخل ہونا چاہتا تھا لیکن سخت سیکیورٹی کے باعث ناکام رہا۔ انگلی کے نشانات کی مدد سے 24 سالہ حملہ آور کو شناخت کرلیا گیا ہے، تاہم حملہ آور کا نام تحقیقات مکمل ہونے تک ظاہر نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

خود کش حملے میں استعمال ہونے والے بم کی ساخت کا جائزہ لیا جا رہا ہے، جائے وقوعہ سے ایک بیٹری، دھاتی شیٹس، نٹ بولٹس، کلیں اور تار وغیرہ ملے ہیں جن کا معائنہ کیا جا رہا ہے۔ حملہ آور تنہائی پسند تھا اور تاحال کسی شدت پسند جماعت نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈونیشیا میں پولیس ہیڈ کواٹر کے قریب خود کش حملہ، 6 پولیس اہلکار زخمی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انڈونیشیا میں پولیس اسٹیشن کے باہر مشتبہ خودکش بم دھماکاانڈونیشیا میں پولیس اسٹیشن کے باہر ہونے والے مشتبہ خودکش بم دھماکے میں کم از کم ایک حملہ آور ہلاک جبکہ 6 افراد زخمی ہوگئے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

چلی میں حکومت مخالف احتجاج میں تیزی، جھڑپوں میں کئی افراد زخمی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملتان میں پولیس کا سرچ آپریشن، ایک شخص گرفتار | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کراچی: پولیس کارروائیوں کے دوران منشیات فروشی، ڈکیتی و راہزنی میں ملوث 4 ملزمان گرفتار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں تین فوجی اہلکار شہیدشمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں تین فوجی اہلکار شہید Read News NorthWaziristan Blast ISPR peaceforchange OfficialDGISPR PakArmy
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »