انڈر 19 ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی مسلسل تیسری کامیابی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انڈر 19 ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی مسلسل تیسری کامیابی ARYNewsUrdu

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں قومی کرکٹ ٹیم نے مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرتے ہوئے کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق انڈر 19 ورلڈ کپ میں قومی ٹیم نے اپنے تیسرے میچ میں پی این جی کو 9 وکٹوں سے ہرا کر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا، قومی ٹیم 28 جنوری کو آسٹریلیا سے کوارٹر فائنل کھیلے گی۔ پی این جی کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے محض 50 رنز پر ڈھیر ہوگئی، پی این جی کے اوپنر کرسٹور 11 رنز بناسکے باقی کوئی کھلاڑی ڈبل فگر میں بھی داخل نہ ہوسکا۔Player of the match award goes to Muhammad Shehzad as Pakistan record a comprehensive nine-wicket victory to top Group C.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Mashallah Allah nazar sy bachai ameen 🤗🤗

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈر 19 ورلڈ کپ: پاکستان نے افغانستان کو شکست دیکر کوارٹرفائنل میں جگہ بنالیپاکستان کے 240 رنز کے ہدف کے تعاقب میں افغانستان کی ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں پر 215 رنز بناسکی،یوں گرین شرٹس نے میچ 24 سے جیت لیا Chalo shukar hy....or gaand maro in haramiyon ki.... At present in Pakistan an Islamic presidential system should come. Pure Islamic system will come in world when imam Mahdi will come. Political parties are opposing Islamic presidential system because MPA,MNAz will become jobless. Expenditure in presidential system is less. باسم تدريب اليوجا ، يتم خداع الأموال من شيوخ المسلمين الأثرياء في الإمارات العربية المتحدة من خلال الترويج للخداع والمزايا الصحية وما إلى ذلك. ثم يكره الأشخاص الغيورين من المسلمين الوظائف أو يكرهون المسلمين وأصحاب ومشغلي نفس مطاعم دار الضيافة الباهظة الثمن - تحسين الأرباح
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انڈر 19 ورلڈ کپ ؛ پاکستان نے کوارٹر فائنل میں قدم رکھ دیے - ایکسپریس اردوافغانستان کو 24رنز سے شکست دیدی،اویس علی3وکٹیں اڑانے میں کامیاب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انڈر 19 ورلڈکپ: شاہینوں نے کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔انڈر 19 ورلڈکپ: شاہینوں نے کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ U19CWC PakistanFutureStar PakistanCricket Pakistan U19CWC2022 PAKvAFG PakUnder19Team U19WorldCup ICC ACBofficials TheRealPCB
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی ورلڈکپ کوارٹر فائنل تک رسائی08:14 AM, 21 Jan, 2022, متفرق خبریں, کھیل,  ٹرینیڈاڈ: قومی U-19 کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیز میں کھیلے جارہے انڈ ر19 ورلڈ کے کواٹر فائنل مرحلے تک رسائی حاصل کر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان انڈر 19 ورلڈکپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گیابرائن لارا اسٹیڈیم ٹرینیڈاڈ میں کھیلے گئے گروپ سی کے ایک میچ میں پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے افغانستان کو 24 رنز سے شکست دے کر آئی سی سی مینز انڈر 19 ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

Numbers of critical Covid-19 patients surpass 1,000 markAs the intensity of fifth wave of Covid continues across the country, number of patients critically affected by virus surpassed the 1,000 mark, the NCOC said. Read more here: AajNews AajUpdates coronavirus
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »