انپ دونوں منہ سے شکار کیسے کھاتا ہے!

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سانپ دونوں منہ سے شکار کیسے کھاتا ہے! کمزور دل افراد ویڈیو دیکھیں ARYNewsUrdu

واشنگٹن : امریکا میں دو منہ والا خوفناک سانپ منظر آگیا، دو منہ والے سانپ کی ویڈیو دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔

سانپ کا نام ہی انسان کو شدید خوف میں مبتلا کردیتا ہے اگر سانپ سے آمنا سامنا ہوجائے تو یقیناً انسان کے اوسان خطا ہوجاتے ہیں اور ڈسنے کی صورت میں انسان کی موت یقینی ہوجاتی ہے۔ ذرا سوچیے کہ ایک منہ والا معمولی سانپ اس قدر خطرناک ہوتا ہے اگر دو سر والا سانپ کہیں نکل آئے تو وہ کتنا خطرناک ہوگا؟ انٹرنیٹ پر امریکی وی لاگر برائن بارکزک نے چند سیکنڈ کی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دو سر والا انتہائی خطرناک سانپ دونوں منہ سے اپنا شکار کھا رہا ہے۔

سانپ کی یہ ویڈیو وی لاگر نے ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹاگرام پر شیئر کی تھی جس میں سانپ کو دونوں منہ سے دو چوہوں کو کھاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جیسے نواز شریف دونوں ہاتھوں سے پاکستان کھاتا رھا ھے

Kamzor dil afrad video dekhe ya na ? 🤔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جھولا گرنے سے 2 چھوٹی بچیاں موت کے منہ میں چلی گئیں، مقدمہ درجاوکاڑہ : جھولا گرنے سے دو چھوٹی بچیاں موت کے منہ میں چلی گئیں، پولیس نے دو بچیوں کی اموات کا مقدمہ درج کرلیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تعلقات کا شبہ میں غریب کاشتکار کے دونوں کان اور ناک کاٹ دی 6 ملزمان گرفتارتعلقات کا شبہ میں غریب کاشتکار کے دونوں کان اور ناک کاٹ دی، 6 ملزمان گرفتار Muzaffargarh PoorFarmer Torture Arrested Accused Nose Ears CMPunjabPK GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar Dr_FirdousPTI PTIOfficialMG MuzaffargarhP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جاپانی شخص جو انتہائی قبیح حرکت کے باعث موت کے منہ میں جانے سے بال بال بچاٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک) جاپان میں ایک آدمی خودلذتی جیسی قبیح حرکت کے سبب موت کے منہ میں جاتے بال بال بچ گیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق اس 51سالہ آدمی کا تعلق جاپان کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افواج کے ا نخلاءکے بعد امریکہ کی افغان شہریوں کی مالی مدد رقم اتنی کہ افغان عوام بھی ایک دوسرے کا منہ دیکھتے رہ گئےواشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن نے افغانستان کی موجودہ صورتحال کے سبب نقل مکانی پر مجبور ہونے والے افغان شہریوں کی ضروریات کے لیے ایک ایمرجنسی فنڈ EXPOSING UNLAWFUL ACTIVITIES OF JAZZ COMPANY: My req to all electronic media to kindly give me opportunity in ur TV program to expose JAZZ in Pak due to their alleged involvement in fraud,issuing SIM Cards without biometric verification process and promoting terrorism in country
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مظفر گڑھ؛ تعلقات کے شبہ میں غریب کاشتکار کے دونوں کان اور ناک کاٹ دی، 6 ملزمان گرفتار - ایکسپریس اردوملزمان کو شک تھا کہ اکرم کے ان کی برادری کی لڑکی سے ناجائز تعلقات ہیں۔ سزا کون دے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کے بچے بھی کووِڈ 19 سے متاثر ہوسکتے ہیں، ماہرین - ایکسپریس اردوامریکا میں کورونا وائرس 40 لاکھ سے زائد بچوں کو متاثر کرچکا ہے جن میں سے 10,628 بچوں کی موت واقع ہوچکی ہے Mishkat ul Masabeeh Hadees 5164 حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے دعا فرمائی : ’’ اے اللہ ! آل محمد ﷺ کو صرف اتنا رزق عطا فرما کہ ان کے جسم و جان کا رشتہ برقرار رہ سکے ۔‘‘ متفق علیہ ۔ حسبِ معمول سب بکواس اور جھوٹ کا پلندہ آج کشمیری عوام غلامی کی زنجیریں توڑ کہ اپنی غیرت اور خوداری کا ثبوت دینے جارہی ہے اور غیرت مند اور خودار آدمی کی جماعت کو جتواکہ اپنی غیرت اور خوداری کا ثبوت دے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »