انٹرنیشنل فورمزپر ٹی 20میچ نہیں کھیلاجاتا ، فردوس عاشق اعوان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ انٹرنیشنل

معروف آسٹریلوی سپنر شین وارن پر پابندی لگ گئی

جیونیوز کے پروگرام ”آپس کی بات“میں گفتگو کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ انٹرنیشنل فورمزپر ٹی 20میچ نہیں کھیلاجاتا ، ایسے فورمز پر جانے کیلئے بہت سا ہوم ورک کرنا ہوتا ۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں ابھی پھونک پھونک کرقدم رکھنے ہیں ، ہم ابھی کوئی ایسی حرکت نہیں کرناچاہتے جس سے مسئلہ کشمیر کو نقصان پہنچے اور ہندوستان اس کا کوئی بلاواسطہ یا بلواسطہ فائدہ اٹھا لے ۔

فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھاکہ اگر سعودی عرب یا یو اے ای انڈیا کے ساتھ معاشی پارٹنر شپ میں جارہے ہیں تو ہم کو ایک دوسرے پر الزام تراشیا ں کرنے کی بجائے کشمیر کے معاملے پر بھارت کے مظالم کو عالمی سطح پر اجاگر کرکے دنیا کو انگیج کرناچاہئے ۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت ہندوستان کو پوری دنیا سے مزاحمت کاسامناہے ، ٹرمپ کے ہندوستان کی بڑی معیشت کے ساتھ تعلقات ہیں اور ہر شخص اپنے مفاد پرکھڑا ہوتاہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

احساس پروگرام کا مقصد ملک میں عدم مساوات کا خاتمہ ہے، فردوس عاشق اعواناسلام آباد: (دنیا نیوز) معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ احساس پروگرام کا مقصد ملک بھر سے غریبوں کو غربت کی لکیر سے نکال کر معاشی ترقی کا حصہ بنانا اور عدم مساوات کا خاتمہ ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم جنرل اسمبلی میں مظلوم کشمیریوں کا مقدمہ لڑیں گے، فردوس عاشق اعوانسیالکوٹ: (دنیا نیوز) معاون خصوصی برائے اطلاعات فردو عاشق اعوان نے کہا ہے کہ دہشتگرد مودی کشمیری نوجوانوں کی بینائی چھین رہا ہے۔ وزیراعظم جنرل اسمبلی میں مظلوم کشمیریوں کا مقدمہ لڑیں گے۔ اس کے بعد مجاہد کی فوج تیار کریں اور کشمیر بھیج دے بس اتنا کہو گا کشمیر کا سفیر امریکہ میں دلگیر ھے سہونیت سے کفگیر فضا گونجتی ھے کشمیر Our hoga keya kuch b nhi
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

غریب آدمی کا معیارزندگی بلند دیکھنا عمران خان کا نصب العین ہے:فردوس عاشقغریب آدمی کا معیارزندگی بلند دیکھنا عمران خان کا نصب العین ہے:فردوس عاشق FirdousAshiqAwanTweet ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI اس غریب کا نام بھی بتا دیں تاکہ دوسرے غریب تسلی سے بیٹھ جائیں Baray mazakhiye ho tussi baray mazakhiye ho. 😂😂😂
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

غریب آدمی کا معیارزندگی بلند دیکھنا عمران خان کا نصب العین ہے:فردوس عاشقغریب آدمی کا معیارزندگی بلند دیکھنا عمران خان کا نصب العین ہے:فردوس عاشق Dr_FirdousPTI PTIofficial pid_gov Dr_FirdousPTI PTIofficial pid_gov Shakal dekho iski Allah maff kary Dr_FirdousPTI PTIofficial pid_gov hahahahaahah mazk na kr Dr_FirdousPTI PTIofficial pid_gov It is clear from the size of (mat) red carpet to welcome on his arrival in US while getting down from the plane.
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمٰن کو بنگلہ نمبر 22 کی فکر ہے: فردوس عاشقمولانا فضل الرحمٰن کو بنگلہ نمبر 22 کی فکر ہے: فردوس عاشق تفصیلات جانئے: DailyJang Lanat ho tum py asi bat kehty hwy
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

غریب آدمی کا معیارزندگی بلند دیکھنا عمران خان کا نصب العین ہے،فردوس عاشق اعوان - ایکسپریس اردواحساس پروگرام کامقصد لوگوں کوغربت کی لکیر سےنکالناہے،معاون خصوصی ھھھھ Jhooty مرغی 300 روپے کلو گهیا 120 روپے کلو دال 200 روپے کلو آلو بس 50 روپے کلو ملتے ہیں بس غریب آلو کها کها کر ہی معیار نبا سکتے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »