انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر مہنگا ہو گیاہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہواہے ۔ تفصیلات کے

کراچی انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر مہنگا ہو گیاہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہواہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 35 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 176.42 سے بڑھ کر 176.77 روپے کا ہو کر بند ہو گیا ۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے ، ڈالر ایک روپیہ مہنگا ہونے کے بعد 179 روپے میں فروخت ہو رہاہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی، 3 کھرب سے زائد ڈوب گئے، ڈالر مزید مہنگاYe in naliaq khakoomat ky Waja se ho Raha hai
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر بلند ترین سطح پراسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا SamaaTV rawalpindi shakeryal ko b dekhe. os k halat buhat kherab hai.pliz
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، سرمایہ کاروں کے 332 ارب ڈوب گئےپاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا شدید منفی دن رہا، انڈیکس 2000 سے زائد پوائنٹس گر گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی سرمایہ کاروں کو 3 کھرب سے زائد کا نقصانپاکستان سٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی ریکارڈ کی گئی، شدید مندی کے باعث سرمایہ کاروں کو تین کھرب سے زائد کا نقصان برداشت کرنا پڑ گیا ۔پاکستان سٹاک مارکیٹ hafeezbhutto31 اب وہ بیشرم خان کہاں ھےجوکنٹینرپرکھڑےھوکرروزانہ بھاشن دیاکرتاتھاکہ جب ڈالرمہنگاھواورسٹاک ایکسچینج میں 1پواٸیٹ کی کمی ھوتواکاونمی تباہ ھوجاتی ھے آج تو3کھرب سےزیادہ کانقصان ھورھاھےاوراسکےتمام کراےکےترجمان اور ارسطوخاموش ھیں اب نیازی بیشرم کواستیفعی دیناچاہیے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں سال کی بدترین مندی، آخر کیوں؟پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں سال کی بدترین مندی، آخر کیوں؟ SamaaTV Akhir Yun k wazir Azam imandar he?🤣
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحاناسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان، تجزیہ کار رضا جعفری کے مطابق نومبر میں تجارتی خسارے میں اضافہ ہوا جس کی وجہ مسلسل بڑھتی ہوئی درآمدات ہے SamaaTV اس کٹمل نے ملک کا بیڑا غرق کیا اللّه کی لعنت ہو رضا باقر لعنتی پر
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »