انٹر بینک میں امریکی ڈالر 14 پیسے سستا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: (دنیا نیوز) ملک بھر میں رواں ہفتے کے تیسرے کاروباری روز کے دوران روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 14 پیسے کمی ریکارڈ کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران امریکی ڈالر 22 پیسے مہنگا ہوا تھا جس کے بعد روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت 166 روپے 98 پیسے ہو گئی تھی۔

دوسرے کاروباری روز کے دوران امریکی ڈالر 92 پیسے مہنگا ہوا تھا، روپے کے مقابلے میں ڈالر 167 روپے 90 پیسے کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا تھا۔ آج انٹر بینک میں رواں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کے دوران امریکی ڈالر کی قیمت میں تنزلی دیکھی گئی ہے، روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی کی قدر میں 14 پیسے کی کمی دیکھی گئی جس کے بعد ایک امریکی ڈالر 167.76 روپے کا ہو گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کابل میں گردوارہ پر دہشت گرد حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کے الزامات مستردکابل میں گردوارہ پر دہشت گرد حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کے الزامات مسترد Kabul Gurdawara TerroristAttack ForeignOfficePk IndianAllegations Rejected pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

طلب میں کمی کے باوجودعالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ لیکن وجہ کیاہے؟ٹوکیو(ڈیلی پاکستان آن لائن)تیل کی طلب میں کمی کے باوجود عالمی منڈی میں اس کی قیمت میں تین فیصد اضافہ ہوگیا۔ قیمتوں میں اضافے کی وجہ دنیا میں سب سے زیادہ تیل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید 22 پیسے مہنگاکچھ مہینوں بعد ڈالر بھی دس روپے کا ھو جاے گا فکر نہ کرے 😂😛
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مزید گر گئی - ایکسپریس اردواوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 166.50 روپے اور قیمت فروخت 166.50 روپے ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹوئٹر کے سربراہ جیک ڈورسی کا کورونا فنڈ میں ایک ارب ڈالر دینے کا اعلانٹوئٹر کے سربراہ جیک ڈورسی کا کورونا فنڈ میں ایک ارب ڈالر دینے کا اعلان Twitter JackDorsey OneBillionDollars Fund CoronaVirus Aids FightAgainstCoronavirus jack
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قطر نے کرونا وائرس کے سبب 8 ارب ڈالر کے معاہدے ملتوی کر دیےقطر نے کرونا وائرس کے سبب 8 ارب ڈالر کے معاہدے ملتوی کر دیے Qatar COVID19Pandemic CoronavirusPandemic Coronavirus BusinessDeals DeadlyVirus Agreements Postpone Contracts MoFQatar_En MoF_Qatar WHO MOPHQatar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »