انٹرمیڈیٹ پروگرامز میں داخلوں کیلئےآن لائن کالج ایڈمیشن سسٹم کے تحت درخواستوں کی وصولی کا آغاز

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کیلئے وضع کردہ آن لائن کالج ایڈمیشن سسٹم کے تحت پنجاب کے 750

پاکستان خبریں, پاکستان عنوانات

منتخب سرکاری کالجوں میں انٹرمیڈیٹ پروگراموں میں داخلوں کیلئے آن لائن درخواستوں کی وصولی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

سپیشل سیکریٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نعیم غوث نے سسٹم کا باقاعدہ افتتاح کیا۔اس سسٹم سے طلبہ کو دوسرے شہروں میں جا کر داخلہ فارم جمع کرانے کی بجائے اپنے ہی شہروں میں رہتے ہوئے آن لائن درخواست جمع کرانے کی سہولت دی گئی ہے۔ طلبہ پورٹل سے سرکاری کالجز کے پراسپیکٹس بھی مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ سرکاری کالجوں میں داخلے کیلئے درخواستیں ocas.punjab.gov.pk پر جمع کروائی جا سکتی ہیں۔ طلبا داخلے سے متعلق تفصیلات کیلئے ہیلپ لائن 20-20-11-111-042 پر بھی کال کر سکتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشیا ءکپ سپر 4 مرحلہ افغانستان اور سری لنکا آج کتنے بجے مد مقابل ہوں گے ؟ درست وقت جانئےشارجہ(ڈیلی پاکستان آن لائن )آج سے ایشیا ءکپ میں سپر فور مرحلے کا آغاز ہونے جارہاہے جس کے پہلے میچ میں سری لنکا اور افغانستان آمنے سامنے ہونے جارہے ہیں ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کا ملتان کی نواحی بستی میں بچی کے اغواء کے بعد قتل کا نوٹس ملزمان جلد گرفتار کرنے کا حکملاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے  ملتان کی نواحی بستی میں اغوائ کے بعد بچی کے قتل کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان 5 ستمبر سے سندھ میں سیلاب متاثرین کی امدادی سرگرمیوں کا آغاز کریں گےسکھر :سابق وزیراعظم عمران خان 5 ستمبر سے سندھ میں سیلاب متاثرین کی امدادی سرگرمیوں کا آغاز کریں گے۔پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کے دورہ سندھ کا اعلان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیاآئی ایم ایف سے قرض کی قسط موصول ہونے کے باوجود پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے تازہ ترین کرنسی ریٹس جانیے: Dollar PKR GeoNews ہن کی تکلیف ہوئی اے؟؟؟؟؟ ختم ہو گئی ہی کہانی؟؟۔ yeh mufta bhan chod jab tak rahay ga pakistan ka bera garkh hi ho ga is dalay ko hatao or ishaq dar ko lao Ji
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

روپے کی بے قدری جا ری ڈالر مزید 3سونا 3ہزار روپے تولہ مہنگاکراچی (نوائے وقت رپورٹ) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے قرض کی قسط موصول ہونے کے باوجود پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پشاور ہائیکورٹ: بجلی صارفین سے فیول ایڈجسٹمنٹ کی وصولی پر حکم امتناع جاریاسلام آباد: (دنیا نیوز) پشاور ہائی کورٹ نے خیبر پختونخوا کے صارفین سے بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی وصولی پر حکم امتناع جاری کردیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »