انٹربینک مارکیٹ ڈالر کی اونچی اُڑان قیمت میں مزید اضافے کے بعد نئی بلند سطح پر پہنچ گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انٹربینک مارکیٹ ڈالر کی اونچی اُڑان، قیمت میں مزید اضافے کے بعد نئی بلند سطح پر پہنچ گیا

انٹربینک مارکیٹ ڈالر کی اونچی اُڑان، قیمت میں مزید اضافے کے بعد نئی بلند سطح ...کراچی انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے اور کاروبار کے آغاز کے بعد سے قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہاہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کاروبار کے دورا ن مزید اضافہ ہو گیاہے ، ڈالر 73 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 172 روپے 78 پیسے سے بڑھ کر 173 روپے 50 پیسے پر پہنچ گیاہے ۔ ایک طرف ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہوتا جارہاہے تو دوسری طرف سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھنے میں آر ہاہے ،کاروبارشروع ہو ا تو 100 انڈیکس 44 ہزار 629 پوائنٹس پر تھا تاہم کچھ ہی دیر میں اس میں اضافہ دیکھنے میں آیا اور انڈیکس 870 بڑھ گیا ، اس مارکیٹ 45 ہزار 500 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ چکی ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں 3 بھائیوں کے قتل کے کیس میں اہم پیش رفت - ایکسپریس اردوواقعے میں مبینہ طور پر ملوث خاتون سمیت تین ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی اڑان جاری01:52 PM, 18 Oct, 2021, اہم خبریں, کاروباری, کراچی : ڈالر کی قیمت 173 روپے سے بھی تجاوز کرگئی ۔ انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی اڑان
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لبنان میں مارچ میں پارلیمانی انتخابات کے انعقاد کا اعلانلبنان کی پارلیمنٹ نے آیندہ سال 27 مارچ کو قانون سازاسمبلی کے نئے انتخابات کرانے کی منظوری دے دی ہے۔اس اقدام کے بعد وزیراعظم نجیب میقاتی کی حکومت کو عالمی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شام کے دارالحکومت دمشق میں فوجی بس میں بم دھماکہ13 جاں بحقمتعدد زخمیشام کے دارالحکومت دمشق میں فوجی بس میں بم دھماکے سے 13 اہل کار جاں بحق، جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ شامی سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق واقعہ شامی دارالحکومت میں Presidency_Sy
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں ڈینگی وائرس کے سرکاری اور غیرسرکاری اعدادو شمار میں زمین آسمان کا فرقکراچی : شہر قائد میں روزانہ سینکڑوں افراد ڈینگی کا شکار ہونے لگے تاہم اس بگڑتی صورتحال کے باوجود شہر میں اسپرے کی مہم شروع نہ کی جا سکی۔ ALLAH KARE PAKISTAN 🇵🇰 KE MEDIA KO MACHAR KAT LY BHEGERAT LOG وہ پوچھنا یہ تھا سرکاری اعدادوشمار سرکاری مچھروں کا اے سی بتاتا ہے یا گٹر نالیوں والا مچھر بتائے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رکن پارلیمنٹ پر 60 دن میں حلف کی پابندی کے آرڈیننس کے خلاف اپیل دائراسلام آباد:مسلم لیگ ن نے رکن پارلیمنٹ پر60دن میں حلف کی پابندی کے آرڈیننس کیخلاف اپیل دائر کردی، آرڈیننس کامقصد مسلم لیگ ن کوٹارگٹ کرنا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »