انوکھا اسمارٹ فون جو نازیبا تصاویر کھینچنے سے انکار کر دیتا ہے - Mobilephones - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ ٹیکنالوجی ممکنہ فحش تصاویر کو پکڑ کر انہیں بلاک کر دیتی ہے Mobilephones technology DawnNews

اسمارٹ فونز کے استعمال میں اضافے کے نتیجے میں دنیا بھر میں ان ڈیوائسز پر پورن مواد کو دیکھنے اور بھیجنے کا رجحان بھی بڑھ گیا ہے۔جاپان کی کمپنی ٹون نے ای 20 نامی اسمارٹ فون تیار کیا ہے جس میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی کو استعمال کرکے نازیبا سیلفیز لینے کو بلاک کردیا جاتا ہے۔

یہ ٹیکنالوجی ممکنہ فحش تصاویر کو پکڑ کر انہیں بلاک کر دیتی ہے اور والدین کو بھی پکسلیٹڈ تصاویر اس وقت بھیج دیتی ہے جب ان کے بچے عریاں سیلفی لینے کی کوشش کریں۔ یہ فون نوجوان افراد کو ذہن میں رکھ کر ڈیزائن کیا گیا ہے جس میں والدین کے لیے حفاظتی فیچرز دیئے گئے ہیں۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ اس کی کیمرا ایپ میں ویسی ہی ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے جو سوشل میڈیا کمپنیاں پورن تصاویر کو پکڑنے کے لیے استعمال کرتی ہیں۔اسی طرح 64 جی بی اسٹوریج، فنگر پرنٹ اسکینر، 3900 ایم اے ایچ بیٹری اور 2 گیگا ہرٹز اوکٹا کور پراسیسر دیا گیا ہے۔

کمپنی کا کہنا تھا کہ اس کا مقصد بچوں اور نوجوانوں کو نازیبا تصاویر لینے سے روکنا ہے کیونکہ یہ آگے جاکر ان کے لیے خطرہ بن سکتی ہیں۔یہ ٹیکنالوجی ایپس، ویب سائٹس اور حقیقی دنیا میں ارگرد کے ماحول کو بھی مانیٹر کرتی ہے اور بچے کے رویے میں کوئی نمایاں تبدیلی نظر آئے تو والدین کو خبردار کرتی ہے۔یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آنر کے گوگل سروسز سے محروم اولین اسمارٹ فونز متعارف - Mobilephones - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

جاپان: نازیبا تصاویر کھینچنے سے انکار کرنیوالا سمارٹ فون متعارفٹوکیو: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں ٹیکنالوجی کی جدت میں روز بروز اضافے کے باعث جہاں انقلابی تبدیلیاں آ رہی ہیں وہیں پر لوگ نت نئے موبائل فون لینے کے رسیا ہیں، ان موبائل فونز کا کچھ لوگ غلط استعمال کرتے ہیں تاہم جاپان سے ایک حیران کن خبر آئی ہے جس نے سب کو ورطہ حیرت میں ڈالا ہے۔ جاپان میں ایک ’شریف‘ سمارٹ موبائل فون متعارف کرایا گیا ہے جو نازیبا تصاویر کھینچنے سے انکار کر دے گا۔ فون کی قیمت پاکستانی 27 ہزار روپے کے لگ بھگ ہے۔ 😂👌📱📲
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آنر کے گوگل سروسز سے محروم اولین اسمارٹ فونز متعارف - Mobilephones - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ہواوے کا پہلے سے زیادہ بہتر فولڈ ایبل فون میٹ ایکس ایس - Mobilephones - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سونی کا پہلا 5 جی فون متعارف - Mobilephones - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

رئیل می کا پہلا 5 جی فلیگ شپ فون پیش کردیا گیا - Mobilephones - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »