انصاف کے نظام میں پائے جانے والے سقم دور کرنا ضروری ہیں، وزیراعظم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انصاف کے نظام میں پائے جانے والے سقم دور کرنا ضروری ہیں، وزیراعظم مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں عوام کو انصاف کی سہل اور فوری فراہمی کے لیے قانونی اصلاحات کا جائزہ لیا گیا، اجلاس میں وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم، اٹارنی جنرل خالد جاوید خان، وزیر خارجہ شاہ محمود، مشیر پارلیمانی امور اور سینئر افسران نے شرکت کی۔

عمران خان نے ٹائم لائنز پر مبنی روڈ میپ مرتب کرنے کا ٹاسک بھی سونپ دیا، جامع پلان کی روشنی میں آئندہ ہفتے مزید فیصلے کیے جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انصاف کے نظام پرعوام کا اعتماد متزلزل ہوچکا ہے، وزیر اعظم - ایکسپریس اردونظامِ عدل میں اصلاحات کے لیے کمیٹی کی تشکیل اور وفاقی دارالحکومت میں فارنزک لیبارٹری کے قیام کا فیصلہ Sugars still 85 rupees Per kg, asha insaaf nhi chlyi, still sugars mill owner k hi maza Aaj pata chala بلکل ٹھیک کہا کیوں کہ حکومت وقت عوام کی امنگوں کے عین مطابق ہے۔۔۔ 🤔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بینظیر بھٹو کے بارے میں’توہین آمیز‘ ٹویٹس، سنتھیا رچی کے خلاف درخواست دائرحزبِ اختلاف کی بڑی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی نے پاکستانی سوشل میڈیا پر فعال غیر ملکی خاتون سنتھیا رچی کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ میں درخواست جمع کروا دی ہے۔ Nothing will happen, FIA can't do anything about Cynthia. She is employed by the strongest State Institute. سچ بولنا اس ملک میں جرم ہے سنتھیا کو سچ نہیں بولنا چائیے تھا 😐 یہ لوگ ایف آئ آر کٹوانے کے بجائے اگر سوئس اکاؤنٹس سے پیسا نکال کر پاکستان کے حوالے کر دیں اور سرے محل کا حساب دے دیں تو سارے پاکستانی بی بی کو قوم کی ماں تسلیم کرتے ہوئے زرداری کو اپنا قائد تسلیم کرے گی۔ To phir nawaz sharif pe bhi karo us ne jo kuch kaha aur jo pictures jahaz se girayeen
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک کے 2 سب سے بڑے سٹارز منشیات کے الزام میں گرفتارنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف ایپلی کیشن ٹک ٹاک کے سب سے بڑے سٹارز میں سے دو سٹار امریکہ میں منشیات کے الزام میں گرفتار ہو گئے۔ میل آن لائن کے مطابق ان دو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں کووِڈ 19 کے مریضوں کے علاج کیلئے دوا منظور - Pakistan - Dawn Newsاصل مقصد کروونا سے ڈرانے انڑنیشنل اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر آیا پہلے ڑالر جوا کھیلا اسد عمر قاتل مشرقی پاکستان جنرل عمر کا بیٹا اور عمران خان نے جنرل باجوہ کے ساتھ مل کر اب کھربوں روپیہ کماے گے مجھے 22 کروڑ عوام کا دکھ ہے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب میں کووِڈ 19 کے مریضوں کے علاج کیلئے دوا منظور - Pakistan - Dawn NewsDawa ka naam angrezi main bhi likhiye. پاکستانی عوام اس انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کے ایجنٹوں عمران خان اور جنرل باجوہ کے فراڈ سے بچو کوئی کروونا سے نہ ڈریں پہلے ڑالر جوا کھیلا انہوں نے اب کھربوں روپیہ کماے گے کروونا کے نام پر اربوں روپے ماہانہ کی کرپشن کے شبوت دیے 1سال ھو گیا کیا کیا عمران نے وائرس کو روکنا ممکن ہے لیکن انسان کو راہ راست پہ لانا ممکن نہیں۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بارش کے بعد ٹڈیوں کے حملے میں اضافہ تیز تر ہوگا، رپورٹامریکی ادارے فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں بارش کے بعد ٹڈیوں کے حملے میں تیز تر اضافہ ہوسکتاہے ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »