انصاف کے لئے خواتین ججز بھی چاہئیں

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں ٹی وی کے ذریعے بنے ادیب نے بھی اس سے بھی بڑھ کر بڑھک ماری ہے اور اتنی بے ہودہ کہ میں دہرا بھی نہیں سکتی۔ اتنی واہیات . . کالم پڑھئے: تحرير: کشور ناہید DailyJang

ہندوستان کے 46فیصد مردوں نے کہا ہے کہ اگر عورتیں اپنے ساتھ ہونے والی زیادتی پر منہ بند رکھیں تو گھر برباد نہ ہوں، کیا خوبصورت مشورہ ہے۔ پاکستان میں ٹی وی کے ذریعے بنے ادیب نے بھی اس سے بھی بڑھ کر بڑھک ماری ہے اور اتنی بے ہودہ کہ میں دہرا بھی نہیں سکتی۔اتنی واہیات باتوں کے بجائے گزشتہ دنوں ملک اور دنیا بھر میں ہونے والی چند ایسی باتیں جن پر عملدرآمد کرکے شاید اس وحشت کو کم کر سکیں کہ بچیوں کے ساتھ جسمانی زیادتی ہی نہیں، ان کو مار کر کھیتوں میں ڈال دینے والوں کو نہ اپنی آخرت کی فکر نہ کسی قسم...

نیب، حکومت اور افسر دونوں کوشش کریں کہ بنا الزام ثابت ہوئے کسی کو تحویل میں نہ لیا جائے۔ یہ کیا بات ہوئی کہ بعض لوگوں کو بنا کسی ثبوت نیب کا ادارہ ہر پندرہ دن کے لئے جیل میں رکھے ہوئے ہے۔ گدھے گھوڑے میں تمیز ہی نہیں۔ چکبست جیسے شاعروں کو جنہوں نے زبردست نعتیں بھی لکھی ہیں، کیا کتابوں سے نکال دو گے۔ اردو کے عظیم شاعر فراق گورکھپوری کو نکال کر تمہارے پاس بچے گا کیا! پریم چند کو نصاب سے نکال دو گے، کیا راجندر سنگھ بیدی، کرشن چندر، اوپندر ناتھ اشک، کنھیا لال کپور کو ادیبوں میں شمار نہیں کرو گے۔ شیام بینگال اور کٹر ہندو اداکار جو عظیم اداکار ہے مگر فلموں کی زبان اردو یا اسے ہندوستانی کہو، بولنے پر مجبور ہوا۔

واقعی یہ وحشیانہ معاشرہ ختم کرنا ہے تو سارے مذاہب کے نمائندوں اور سیاست دانوں کو مل کر اخلاقیات مرتب کرنا پڑیں گی، تب ہی دارالامان جیسی جگہوں پر لڑکیاں محفوظ رہ سکیں گی۔ دارالامان ویسے معاف کیجئے، چالیس برس سے تو میں سن اور دیکھ رہی ہوں، بچیوں کو وہاں امان مشکل ہی سے ملتی ہے۔ اب لاڑکانہ میں نمرتا جیسی بچی اور کراچی میں دعا جیسی بچی کے ساتھ زیادتی صرف اس وجہ سے ہوئی کہ وہ لڑکوں کے ساتھ بیٹھ کر چائے پیتی تھیں۔ انتہائی احمقانہ جواز...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

حالانکہ میرا آپ سے اختلاف یا اتفاق کچھ معنی نہیں رکھتا مگر میں آپ سے بڑی حد تک متفق ہوں بہت اچھا لکھا ہے کاش کہ ایوان میں عوام کے لئیے بھی کچھ قانون سازی ہو

کچھ اردو بھی سیکھ لیجئے بھائی۔ روزنامہ جنگ پاکستان اور اردو دنیا کا ایک بڑا اخبار ہے اور ججز لکھ رہا ہے۔ کشورناہید بھی نامور صحافی ہیں۔ صرف جج سے کام نہیں چل سکتا ؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پولیس کا وزیراعظم کے بھانجے کی گرفتاری کے لیے ان کے گھر پر چھاپہپولیس کا وزیراعظم کے بھانجے کی گرفتاری کے لیے ان کے گھر پر چھاپہ PMImranKhan HassanNiazi PunjabPolice PICAttack LawyersAttackedPIC LawyersAttack Lawyers GOPunjabPK OFFICIALDPRPP CMPunjabPK UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا بچوں سے متعلق جرائم کی روک تھام کے لئے بڑا فیصلہاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان بچوں سےمتعلق جرائم کی روک تھام کے لئے بڑا فیصلہ قومی سطح پر نیشنل ایکشن پلان ترتیب دینے کا حکم دے دیا اس کے منہ پر پاکستان کی حکمرانی اچھی نہیں لگتی یہ پسند کی شادیاں کر سکتا ہے Late Gen Zia made an example of punishment to be followed. Great
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ؛ بھارتی ڈاکٹر پر خواتین مریضوں کے جنسی استحصال کی فرد جرم عائد - ایکسپریس اردوبرطانیہ میں بچوں اور خواتین کا جنسی استحصال کرنے والے بھارتی ڈاکٹر پر فرد جرم عائد he should be punished اسکو جوتے مارو مسلمانوں۔ دشمن کو گندہ کرنے کے لئے کوئی اچھی خبر بھی چھاپی جا سکتی ہے, یہ ریٹنگ سے زیادہ ذاتی ذہنی تسکین کا معاملہ لگ رہا ہے. کوئی ش ہوتی ہے کوئی ح ہوتی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہزاروں بھارتی خواتین کا شادی کے نام پر جنسی و جذباتی استحصال - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی، خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات میں کمی نہ آسکیرواں سال 7 ہزار سے زائد شکایات موصول تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہزاروں بھارتی خواتین کا شادی کے نام پر جنسی و جذباتی استحصال - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »