انسپکٹر جمشید سیریز کے مصنف اشتیاق احمد کی آج تیسری برسی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انسپکٹر جمشید سیریز کے مصنف اشتیاق احمد کو بچھڑے آج 3 برس بیت گئے

ملک کے نامور ادیب، ناول نگار اور جاسوسی ڈراموں کے خالق اشتیاق احمد کی تیسری برسی آج منائی جارہی ہے، اس موقع پر مختلف شہروں میں خصوصی تعزیتی تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔

مصنف اشتیاق احمد 5 اگست 1944ء کو بھارتی ریاست پانی پت میں پیدا ہوئے اور قیام پاکستان کے بعد ان کا خاندان جھنگ میں آکر آباد ہوا۔ ان کی پہلی کہانی 1960ء میں ہفت روزہ ’قندیل‘ میں چھپی جس کا عنوان “بڑا قد” تھا جبکہ ان کے پہلے ناول کا نام” پیکٹ کا راز “تھا جو ایک رومانوی ناول تھا اور انھیں اس کا معاوضہ 50 روپے کی صورت میں ملا

۔وہ بچوں سے متعلق رسالوں کے ادیب ہونے کے ساتھ ساتھ نوجوانوں اور بڑوں میں یکساں مقبول تھے۔ ان کی انسپکٹر جمشید سیریز نے بے پناہ مقبولیت حاصل کی، محمود ، فاروق ، فرزانہ اور انسپکٹر جمشید کے کردار پڑھنے والوں کے ذہن میں اشتیاق احمد کی یادیں ہمیشہ زندہ ر کھیں گے۔ ان کی انسپکٹر کامران سیریز اور شوکی سیریز کو بھی خاص پذیرائی ملی۔ ان کے تحریر کردہ ناولوں کی مجموعی تعداد 1100 سے بھی زائد ہے جن میں بادلوں کے اس پار، غار کا سمندر، ہزار سال کا آدمی، مجرم کا چہرہ سمیت 800 سے زائد ناول جمشید سیریز پر مبنی ہیں اور ان کے 15 سے زائد ناول ابھی طباعت کے آخری مراحل میں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہانگ کانگ میں حکومت کے حامیوں کا مارچ،پولیس کے حق میں نعرےہانگ کانگ میں حکومت کے حامیوں کا مارچ،پولیس کے حق میں نعرے HongKong GovernmentSupportersMarch Slogans SupportPolice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہانگ کانگ میں حکومت کے حامیوں کا مارچ،پولیس کے حق میں نعرےچین کے خصوصی انتظامی علاقے ہانگ کانگ میں ہفتے کے روز حکومت کے حامیوں نے شہر میں مارچ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یمن:سرکاری فوج کے ساتھ جھڑپ میں حوثی ملیشیا کے 7عسکریت پسند ہلاکیمن کے شہر Hodeidah میں سرکاری فوج کے ساتھ جھڑپ میں حوثی ملیشیا کے 7عسکریت پسند ہلاک ہوگئے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش,خنکی میں اضافہلاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش,خنکی میں اضافہ Pakistan Punjab Lahore WeatherAlertAndUpdates Rain WeatherForecasting WeatherPK pid_gov MoIB_Official ColdWeather Snowfall Mountains
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش، سردی کی شدت میں اضافہملک بھر میں سردیوں کے ڈیرے جمالیے اور موسم سرما کا آغاز ہو چکا ہے۔ لاہور سمیت ملک کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت میں ایمنسٹی انٹرنیشنل کے متعدد دفاتر پر سی بی آئی کے چھاپےبھارت میں ایمنسٹی انٹرنیشنل کے متعدد دفاتر پر سی بی آئی کے چھاپے India AmnestyInternational Offices Raid CBI PMOIndia amnestyusa
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »