انسٹاگرام ویب ورژن میں اہم ترین فیچر متعارف کرائے جانے کا امکان - Tech - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

انسٹاگرام ایسی فوٹو شیئرنگ اپلیکشن ہے جس کے بیشتر اہم ترین فیچرز کا استعمال موبائل ایپ پر ہی ممکن ہے۔ اس کا ویب ورژن تو موجود ہے مگر وہاں تصاویر کو لائیکس، کمنٹس یا اسٹوریز دیکھنے کے علاوہ کچھ زیادہ

کرنا ممکن نہیں۔

ایپ ریسرچر جین وونگ نے اس حوالے سے ٹوئیٹ کرتے ہوئے بتایا کہ انسٹاگرام کی جانب سے ڈائریکٹ میسج کی آزمائش ڈیسک ٹاپ ورژن پر کی جارہی ہے۔ صارفین دائیں جانب ایک اور ٹیب اوپن کرکے پیغامات کی تفصیل جیسے اس گفتگو میں شامل افراد کی فہرست وغیرہ بھی دیکھ سکتے ہیں۔ انسٹاگرام کے ویب ورژن میں گزشتہ سال نوٹیفکیشن سپورٹ کو بھی متعارف کرایا گیا تھا تاہم کمپنی کا کہنا تھا کہ تصاویر یا اسٹوریز اپ لوڈ کرنے کی سہولت فراہم کرنے کا کوئی منصوبہ زیرغور نہیں۔انسٹاگرام کی جانب سے ویب ورژن پر توجہ دینے کی متعدد وجوہات ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صارفین اب انسٹاگرام کی نئی شکل دیکھ سکیں گے - ایکسپریس اردوانسٹاگرام نے’ڈارک موڈ‘ کا نیا فیچر متعارف کرادیا ہے جس سے صارف اپنے طور پر ایپ کا انٹرفیس تبدیل کرسکتا ہے Kesi
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا دورۂ چین کے فوری بعد سعودی عرب جانے کا امکانوزیراعظم کا دورۂ چین کے فوری بعد سعودی عرب جانے کا امکان تفصيلات جانئے: DailyJang and this time do bring ajwa khajor .other wise vote main nawaz ka .ap hum nay bi sayasut shuro kur di hu .diesel ki terha جو اپنا مسلہ ہے 80لاکھ کشمیر کے لوگوں کو لاک ڈون کیا گیا،وہ ضروری ہے کہ بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ کرلیااسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تیسرا ٹی20: پاکستانی ٹیم میں تین تبدیلیوں کا امکان - Sport - Dawn NewsUA had chance for new world record which he equalled in last match, bad luck kia sarfraz b out h aj We also want to hear about resignation of Misbah as a Chief selector he is totally failure in team selection
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں جلد کرکٹ کی مکمل واپسی ہو گی: ڈاکٹر عارف علویلاہور: (ویب ڈیسک) صدر ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ ملک میں کرکٹ کا نہ ہونا زیادتی ہے، سکیورٹی اوردیگرانتظامات دیکھ کر پاکستان میں جلد کرکٹ کی مکمل واپسی ہو گی۔ Good
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ePaper News Oct 09, 2019, لاہور, Page 7,سیریز میں شکست، مصباح الحق ٹیم پر برس پڑے، آج تبدیلیوں کا امکان PAKvsSL Series MisbahulHaq Team captainmisbahpk TheRealPCBMedia OfficialSLC pid_gov MoIB_Official captainmisbahpk TheRealPCBMedia OfficialSLC pid_gov MoIB_Official he him self is the reason from bringing down T20 No1 Team to tuk tuk captainmisbahpk TheRealPCBMedia OfficialSLC pid_gov MoIB_Official He himself is the reason, he should bang his head in wall to punish himself.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »