انسٹاگرام نے پاکستان سمیت دنیا بھرکے صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف کرادیا گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ کی مقبول ترین ایپ انسٹاگرام نےپاکستان سمیت دنیا بھرمیں اپنے صارفین کیلئے ایک شاندارفیچر ؓاقاعدہ طور

پرمتعارف کرایا ہے جس کے تحت پاکستان سممیت دنیا بھرمیں اس کے کروڑوں صارفین اپنی لائیو ویڈیو کو 'آئی جی ٹی وی' پر اپ لوڈ کر سکتے ہیں۔

لائیو ویڈیو کو اپنے آئی جی ٹی وی پر اپ لوڈ کر نے کے حوالے سے انسٹاگرام نےاپنے صارفین کو گزشتہ ماہ ہی خوشخبری سنائی تھی۔ "مجھے گھٹن محسوس ہورہی تھی اور ضمیر ملامت کررہا تھا" اپنے ہی بچے کو قتل کرنے کے چند روز بعد معروف ترک فٹ بالر پولیس کے پاس پہنچ گیا اس سے قبل صارفین کی انسٹاگرام کی لائیو اسٹریمنگ کی ویڈیو 24 گھٹنے تک اسٹوری پر مجود ہوتی تھی لیکن اس فیچر کے بعد لائیو ویڈیو ہمیشہ کے لیے آپ کے اکاؤنٹ کے آئی جی ٹی میں محفوظ رہے گی۔

انسٹا گرام نے یہ نیا فیچر متعارف کرانے کااعلان اپنے ٹویٹر اکاونٹ پر بھی کیا ہے جس میں اس مقبول ترین ایپ کمپنی کا کہنا ہے کہ" کیا آپ اپنی لائیو ویڈیوز کو آئی جی ٹی وی میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں؟ تو اب آپ ایسا کرسکتے ہیں مزید یہ کہ وہ 24گھنٹوں تک سٹوریز میں بھی موجود رہے گی" Want to save your Live videos to IGTV? Now you can ???? and they'll stick around longer than 24 hours in stories.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس ازخودنوٹس کیس18 مئی کو سماعت کیلئے مقرر،نیا بنچ تشکیلاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس ازخودنوٹس کیس18 مئی کو سماعت کیلئے مقررکردیاگیا،سپریم کورٹ نے سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دیدیا،چیف جسٹس گلزاراحمد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر حکومت کا 18 مئی سے دو ہفتوں کیلئے سخت لاک ڈاؤن کا فیصلہمظفر آباد: (دنیا نیوز) آزاد کشمیر حکومت نے 18 مئی سے دو ہفتوں کیلئے سخت لاک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا، اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ I think indian media will be reporting this as violation of human rights 😃
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی ہدایت ، پاکستان ریلوے کی تنظیم نو کا فیصلہوزیراعظم کی ہدایت ، پاکستان ریلوے کی تنظیم نو کا فیصلہ Read News PMImranKhan PakistanRailway ShkhRasheed PTIofficial ShkhRasheed PTIofficial جو چل رہی اس کو بھی ان 20 میں ماہ روک دیا ہے ShkhRasheed PTIofficial Sheikh Rashid is hardly interested to improve Railways. he is just a vagabond. I was his biggest fan but when I saw conditions at Karachi Railway Station, completely disappointed. ShkhRasheed PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور میں کورونا کا اینٹی باڈی ٹیسٹ متعارفپہلی بار اینٹی باڈیز ٹیسٹ کووڈ 19 مقامی لیب نے متعارف کرادیا ، ٹیسٹ کی قیمت ڈھائی ہزار
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یاسر حسین کا سرکاری ٹی وی کو مشورہپاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار یاسر حسین نے پاکستان کے سرکاری ٹی وی کو مشورہ دیتے ہوئے تصویر اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کردی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پشاور:کزن نے غیرت کے نام پر 2 چچازادبہنوں کوقتل کردیاپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاور میں کزن نے غیرت کے نام پر 2 چچازادبہنوں کوقتل کردیا ،پولیس نے لڑکیوں کے باپ سمیت 2 افراد کوگرفتارکرلیا۔پولیس کے مطابق ghalat krny pr esa krna chaye mard hai ya
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »