انسدادِ دہشتگردی ترمیمی بل، قائمہ کمیٹی کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

انسدادِ دہشتگردی ترمیمی بل، قائمہ کمیٹی کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

وفاقی وزیرِ قانون فروغ نسیم نے رپورٹ پیش کی، اس موقع پر انہوں نے کہاکہ یہ قانون ہمارا اتنا ہی ہے جتنا اپوزیشن کا ہے، بنیادی حقوق کی خلاف ورزی بالکل برداشت نہیں ہو گی۔انہوں نے کہا کہ انسدادِ دہشت گردی ایکٹ میں ترامیم اپوزیشن کی ہیں، بڑا دن ہے کہ آج قومی اسمبلی متفقہ بلز پاس کرے گی۔

فروغ نسیم نے کہا کہ بنیادی حقوق کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا، بلیک اکانومی کو وائٹ کرنا بہت ضروری ہے، یہ عوام کا بنیادی حق ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ایف اے ٹی ایف، منی لانڈرنگ قانون دنیا بھر میں موجود ہے، دنیا میں بہت سخت اینٹی منی لانڈرنگ قوانین ہیں۔ وفاقی وزیرِ قانون بیرسٹر فروغ نسیم کا یہ بھی کہنا ہے کہ اسلام امن کا مذہب ہے، اسلام اور دہشت گردی میں زمین آسمان کا فرق ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی اسمبلی سےانسدادِدہشت گردی ترمیمی بل2020 کثرتِ رائےسےمنظورقومی اسمبلی سے انسدادِ دہشت گردی ترمیمی بل 2020 کثرتِ رائے سے منظور پڑھیے Usmankhannews کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی نے انسداد دہشت گردی ترمیمی بل 2020 منظور کر لیااسلام آباد : قومی اسمبلی نے انسداد دہشت گردی ترمیمی بل 2020 منظور کر لیا، فروغ نسیم کا کہنا تھا کہ پاکستان کوآگے جانا ہے تو منی لانڈرنگ کا تدارک کرنا ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انسداد منی لانڈرنگ دوسرا ترمیمی بل 2020کثرت رائے سے منظور - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی سےانسدادِدہشت گردی ترمیمی بل2020 کثرتِ رائےسےمنظورقومی اسمبلی سے انسدادِ دہشت گردی ترمیمی بل 2020 کثرتِ رائے سے منظور پڑھیے Usmankhannews کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی نے انسداد دہشت گردی ترمیمی بل 2020 منظور کر لیااسلام آباد : قومی اسمبلی نے انسداد دہشت گردی ترمیمی بل 2020 منظور کر لیا، فروغ نسیم کا کہنا تھا کہ پاکستان کوآگے جانا ہے تو منی لانڈرنگ کا تدارک کرنا ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیب کو انسداد منی لانڈرنگ بل میں شامل کرنا درست نہیں، نوید قمرچیرمین کمیٹی برائے خزانہ فیض اللّٰہ کموکا کی زیرصدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا، فیض اللّٰہ کموکا اس دوران کا کہنا تھا کہ بل پر گزشتہ اجلاس میں اعتراضات تھے جس کی وجہ آج اجلاس بلایا گیا، اجلاس کے دوران کمیٹی نے کثرت رائے سے انسداد منی لانڈرنگ دوسرا ترمیمی بل 2020ء منظور کر لیا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »