انسداد دہشتگردی عدالت نے حسان نیاز کی عبوری ضمانت میں توسیع کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )انسداد دہشتگردی عدالت نے پی آئی سی حملہ کیس میں وزیراعظم

دو سال سے جاری مذاکرات کامیاب ہو گئے ، امریکہ نے پاکستان کو آخر کار وہ کام کرنے کی اجازت دیدی جس کا پاکستانی بے صبری سے انتظار کر رہے تھے

تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی کی عدالت نے 10 وکلاءکی ضمانت قبل از وقت گرفتاری درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے ، عدالت نے حسان نیازی سمیت دس وکلاءکی عبوری ضمانت کنفرم کر لیں ہیں ۔ عدالت نے سکندر صدیق ، محمد اعظم، ملک حسیب کی عبوری ضمانت میں پیر تک توسیع کر دی ہے .انسداددہشتگردی عدالت میں پی آئی سی حملہ کیس کی سماعت ہوئی،وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔

عدالت نے تفتیشی افسر سے استفسار کیا کہ کتنے افراد کی شناخت پریڈ مکمل ہو چکی ہے؟ اس پر تفتیشی افسر نے کہاکہ عابد حسین، سید زین، مزمل حسین، علی جاویداور عبدالرحمان کی شناخت پریڈ ہو چکی ہے،اسامہ معاذ، افضل مالک، حسان نیازی، رانا عدیل اورنعیم قمر کی بھی شناخت پریڈ ہو چکی، تفتیشی افسرنے کہا کہ سکندرصدیق اورمحمد اعظم کی شناخت پریڈ مکمل نہیں ہوئی، فوٹو گرامیٹری ٹیسٹ کرانا ضروری ہے۔محکمے نے پہلے خود2007 میں ترقیاں دیں،اگرمحکمہ نے کوئی کام غلط کیا توہم ذمہ دارکیسے ہو سکتے ہیں؟ اساتذہ کی پروموشنزختم کرنے...

تفتیشی افسر نے کہاکہ تین افراد رہتے ہیں جن کے فوٹوگرامیٹک ٹیسٹ نہیں ہوئے۔عدالت نے کہا ان تینوں افراد کو ٹیسٹ کروانے کیلئے پیرتک کاوقت دیتے ہیں۔انسداد دہشتگردی عدالت نے پی آئی سی حملہ کیس میں حسان نیازی سمیت10 وکلا کی عبوری ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انسداد دہشتگردی عدالت کا چار مجرموں کو دوبار عمر قید کا حکمانسداد دہشتگردی عدالت کا چار مجرموں کو دوبار عمر قید کا حکم مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

نیب کی استدعا مسترد عدالت نے احسن اقبال کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیااسلام آباد : احتساب عدالت نے احسن اقبال کو نیب کے حوالے کرنے کے بجائے جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا، ن لیگی رہنما کو جیل میں اہلخانہ سے ملاقات، علاج اور گھر کے کھانے کی اجازت دے دی گئی مجھے مت روکو مجھے جانے دو (لندن)
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نارووال سپورٹس سٹی کیس، احسن اقبال کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد،جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیانارووال سپورٹس سٹی کیس، احسن اقبال کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد،جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا AhsanIqbal PhysicalRemand NarowalSportsCityCorruptionCase NAB NextHearing pid_gov MoIB_Official pmln_org president_pmln betterpakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیب کا فواد حسن فواد کی ضمانت کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی احتساب بیورو (نیب) نے فواد حسن فواد کی ضمانت کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ Nab is an institution which is always only to nominate a personality to demage his dignity by arresting him When proof is demonded by court they show hands upp.... In Every case Stop this make it clear NAB should be shut down this is house of Patwaris just make ways to ruin the efforts and evidence for sure.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سابقہ بیوی کے خلاف مقدمے کا فیصلہ تلواربازی سے کرنے دیا جائے شہری نے امریکہ ...'سابقہ بیوی کے خلاف مقدمے کا فیصلہ تلواربازی سے کرنے دیا جائے' شہری نے امریکہ کی مقامی عدالت میں درخواست دائر کردی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کی درخواستوں پروفاقی حکومت کا جواب جمعجسٹس طارق عباسی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے درخواستوں پر سماعت کی جس میں وفاقی حکومت،
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »