انسانوں کی طرح بندر کا بس پر سفر، دیکھنے والے حیران

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بندروں سے متعلق خبریں اکثر پڑھنے کو ملتی ہیں جو سب کو حیران کر دیتی ہیں اسی طرح کی ایک خبر بھارت سے آئی ہے جہاں پر انسانوں کی طرح بس میں سفر کر کے بندر نے سب کو ورطہ حیرت میں مبتلا کر دیا۔

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں لاک ڈاؤن کے دوران ٹرانسپورٹ سروس کی جزوی بحالی کے بعد انسانوں کے ساتھ بندر نے بھی بسوں میں سفر کرنا شروع کردیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق بھارتی شہر کولکتہ میں ایسے بندر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں وہ بس کے سفر سے لطف اندوز ہوتا نظر آرہے ہیں گویا وہ انسانوں کی طرح خود بھی اپنی منزل پر پہنچنے کا متمنی ہو۔ سفر کے دوران بندر اپنے ارد گرد مسافروں کو بڑی حیرانی سے بھی دیکھتا رہا۔ سوشل میڈیا پر کئی صارفین نے ویڈیو کو پسند کیا اور تصاویر پر بھی دلچسپ تبصرے کیے۔ بھارت کے علاوہ دیگر ممالک میں بھی بندر کی مذکورہ ویڈیو وائرل ہے جس پر صارفین قہقہے لگا رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ کی متعلقہ حکام کو کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں استحکام لانے کی ہدایتوزیراعلیٰ کی متعلقہ حکام کو کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں استحکام لانے کی ہدایت UsmanAKBuzdar GOPunjabPK MoIB_Official FoodItems PriceControl Stability
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کو بڑھا چڑھا کر بتایا گیا: اکثر پاکستانیوں کی رائےاللہ اس قوم کے حال پر رحم فرمائے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اقرا عزیز کی ہم شکل دیکھ کر ان کی بہن بھی دھوکا کھا گئیں - ایکسپریس اردواقراعزیز کی ہم شکل خاتون کا نام نور ہے ان کا تعلق لبنان سے ہے 100 % مفت میگا واٹ بجلی ۔ تو ہم کیا کرے زرد صحافت o jahal insan ye khbar deny wali hai?boht fazool media hai .. unfolow krna chahye logo ko is account ko
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شنیرا کی وسیم اکرم کو سالگرہ کی مبارکبادقومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کی اہلیہ و سماجی کارکن شنیرا نےاپنے شوہر کی 54ویں سالگرہ کے موقع پر اُن کے لیے محبت بھرا پیغام جاری کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی پر کارروائی کی جائے: اوگرا کا چیف سیکرٹریز کو خطاسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک بھر میں پٹرول پمپوں پر پٹرولیم مصنوعات کی قلت کے بعد اوگرا نے پٹرول پمپس اور آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کی ایک روز میں 13 کشمیریوں کی شہادت کی شدید مذمت - ایکسپریس اردوعالمی برادری بھارت کو کشمیریوں کے خلاف سنگین جرائم سے روکنے کے لیے فوری اقدامات کرے، ترجمان دفتر خارجہ Bas hamara farz ada ho gaya media mai aa k kashmir ki baat kar li kafi hai agar such mai kuch karna hai to china ki tarha attack karo As ky liya khusaroo kee trha kr B kya sakty ho The government of Pakistan resisting problems of Kashmir since 72 years
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »