اندرون ملک پروازوں کی تعداد بڑھانے کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اندرون ملک پروازوں کی تعداد بڑھانے کا اعلان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

اسلام آباد : سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اندرون ملک پروازوں کی تعداد یکم جون سے بڑھانے کا اعلان کردیا ، پروازیں اسلام آباد لاہور، کراچی ، پشاور اور کوئٹہ سے آپریٹ ہوں گی۔

نئے حکم نامے کے تحت اندرون ملک پروازوں کی تعداد کورونا وائرس کی صورتحال سے پہلے کے فلائٹ آپریشن کے مقابلے میں 20 سے 22 فیصد ہے، جسے اب بڑھا کر 40 سے 45 فیصد تک کیا جا رہا ہے ، پی آئی اے اور نجی ائیر لائن سرین ائیر علاقائی پروازیں آپریٹ کرے گی۔ ترجمان ایوی ایشن ڈویژن نے کہا اندرون ملک پروازوں میں اضافہ یکم جون سے کیا جائے گا، اندرون ملک پروازیں اسلام آباد لاہور، کراچی ، پشاور اور کوئٹہ سے آپریٹ ہوں گی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Does it make any sense... ? Instead decrease the level of fear flying with PIA . Allah ka wasta hai 🙏 do proper measures...

ایک شہر سے دوسرے شہر کرونا کو شفٹ ہونے میں پرابلم ہو رہی ہے. . ۔۔۔

Janab NawazSharif sb 🤣 'آنکھوں پر چشمہ، سر پر سٹائلش ٹوپی، بالوں کا بدلا بدلا سا رنگ، ماسک سے دوری، ہاتھ میں چائے کا منتیں کرتا خالی کپ کہ 'میری جان چھڈ دیو'، دماغ میں Pakistan سے فرار رہنے کا اگلا منصوبہ - چھپ کر تصویر لینے والے کو 'سنگسار' کرنے کو دل تو مچلتا ہو گا'

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا اندرون ملک پروازوں کی تعداد بڑھانے کا فیصلہحکومت کا اندرون ملک پروازوں کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ: غلام سرور، ارشد ملک کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواستدرخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ غلام سرور خان، ارشد ملک، گراؤنڈ انجینئیر اور چیف انجینئیر کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا جائے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی کرکٹر شعیب ملک سے شادی کیوں کی؟ ثانیہ مرزا نے راز سے پردہ اٹھا دیالاہور: (ویب ڈیسک) بھارت کی معروف ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں پاکستانی کرکٹر شعیب ملک سے شادی کرنے کے راز سے پردہ اٹھا دیا ہے۔ is this really important news? who fucking cares? Ha Kyun ke?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 61ہزار 227ہوگئیملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے میں مزید دو ہزار 76 مریضوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آج سے ملک میں غیر معمولی بارشوں کی پیشگوئیمحکمہ موسمیات کی جانب سے آج سے ملک میں غیر معمولی بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھرمیں چکن کی قیمت میں اضافہملک بھرمیں چکن کی قیمت میں اضافہ SamaaTV چکن خود حیران و پریشان ہے😂 کوروناکوتونہیں سھنبال سکے چکن کی قیمتوں کوتوسھنبالو چکن کی قیمت میں اضافہ ہوئے کافی وقت ہوگیا اب کیا مٹن کے برابر کرواو گے۔؟
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »