انجکشن سے خوف زدہ افراد کے لیے ویکسین اسٹیکر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انجکشن سے خوف زدہ افراد کے لیے ویکسین اسٹیکر ARYNewsUrdu

نارتھ کیرولائنا: امریکی سائنس دانوں نے مائیکرو اسکوپک نیڈلز والا ایسا اسٹیکر تیار کیا ہے جسے ویکسین دینے کے لیے جلد پر لگایا جاتا ہے۔

اسٹینفرڈ یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا چیپل ہِل کے تیار کردہ اسٹیکر میں بہت ساری باریک سوئیاں لگی ہوئی ہیں، جب انھیں جلد پر چپکایا جاتا ہے تو سوئیوں میں موجود ویکسین کی ڈوز جلد کے اندر سرایت کر جاتی ہے اور یوں ویکسین دینے کا عمل مکمل ہو جاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ye kase use hoti hy

Mind main hay kia Kuch nahi.

جناب ہم پاکستانی نہی ہیں کیاکوہیٹہ کراچی روڈمیں سالانہ30000ہزار کےقریب روڈ ایکسیڈنٹ ہورہی ہے سنگل روڈکے وجہ سے ہمے بجلی بھی نہ ہونےبرابر ملتےہیں 24 گنٹہ میں صرف3گنٹہ وہ بھی کم ولٹج پرجب ہمارے فصل تیارہوں تو ایران سےٹماٹر اور افغانستان سےپیاز کےآمدشروع کیاجاتاہےہمے انصاف چاہئے

چلو پاکستانی مسلمانو اسکی نقل بنا کر یا اسکی بلیک کرکے یا اسکے خلاف کوئی زبردست سازشی تھیوری گھڑ کر اپنی خدمات پیش کریں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرمین نیب سے متعلق شہبازشریف سے مشاورت نہیں کرینگے:حکومت کا اعلانوفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فوادچودھری نے کہاہے کہ چیئرمین نیب سے متعلق شہبازشریف سے مشاورت نہیں کرینگے،شہبازشریف سے پوچھنا ایسا ہی ہے جیسے چور سے تفتیشی پر yes, an obviously visible conflict of interest ان کے باپ کا ملک ہےیہ کونسا کسی آئین یا قانون کو مانتے ہیں یہ کونسا ووٹ سے آے ہیں فواد چوہدری ایک کھوتی کا بچہ ے یہ کنجر انسان دھاندلی کی وجہ سے قومی اسمبلی کا ممبر بن گیا ہے لیکن اس کتے کی اوقاف ایک کونسلر بنے کی بھی نہیں تھی پنجابی میں ایک مثال ہے زات دی کوڑ کِرلی شہتر ے نال جپھے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

تھر: بارش رحمت سے زحمت بن گئی، آسمانی بجلی گرنے سے خواتین سمیت 5 جاں بحقالله تعاليٰ رحم کرے اللہ تعالیٰ سب پر آپنا رحم فرمائے آمین ثمہ آمین اللہ تعالی جنت میں جگہ عطا فرمائے ❤🇵🇰
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

15سالہ لڑکی سے جنسی زیادتی کرنے والے 33میں سے 28 ملزمان گرفتارنئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں 15سالہ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے 33میں سے 28افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق یہ المناک واقعہ بھارتی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے مزید 31 مریض جان سے گئےAnother 31 patients died from corona in Pakistan
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی سے کالعدم داعش سے تعلق رکھنے والے دو دہشتگرد گرفتار اسلحہ برآمدکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ ( ڈی ٹی ڈی ) کراچی اور حساس اداروں نے ٹرک اڈا ہاکس بے رو ڈپر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم داعش سے تعلق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سے کالعدم داعش سے تعلق رکھنے والے 2 دہشت گرد گرفتارکراچی : کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی ) نے کالعدم داعش سے تعلق رکھنے والے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ،.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »