انتونیو گوتریس کی دنیا سے عالمی ادارہ صحت کی مدد کیلئے اپیل - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

ادارہ صحت کی مدد کرنی چاہیے کیونکہ یہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ کے لیے انتہائی اہم ہے۔ Read more: DawnNews coronavirus WHO

انتونیو گوتریس نے کہا کہ کورونا وائرس کے سب عالمی ادارہ صحت کی مدد کرنا انتہائی اہم ہے— فائل فوٹو: اے ایف پی

انتونیو گوتریس نے کہا کہ ایک مرتبہ ہم اس بیماری سے چھٹکارا حاصل کر لیں گے تو ہم پیچھے مڑ کر دیکھ اور سمجھ سکیں گے کہ یہ بیماری اتنی تیزی سے کیسے پھیلی اور دنیا بھر میں اتنی تباہی کیسے پھیلائی اور اس سے منسلک افراد کا ردعمل کیا تھا۔ انہوں نے کہا تھا کہ ڈبلیو ایچ او نے ہمیں تباہ کردیا ہے اور عالمی ادارے کے فنڈز منجد کرنے کی دھمکی دی تھی۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کو بھی تنقید کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے کہا تھا کہ عالمی ادارہ صحت کو اپنی ترجیحات کو درست رکھنا چاہیے لیکن لگتا ہے کہ ایسا ہرگز نہیں ہے کیونکہ عالمی ادرے نے چین کو غیرمنصفانہ انداز میں بے انتہا مدد فراہم کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yes 👍🏻👍🏻

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ کی عالمی ادارہ برائے صحت کی مالی امداد روکنے کی دھمکیامریکی صدر نے ڈبلیو ایچ او کو اتنی بڑی دھمکی کیوں دیدی۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates Trump ye hy insaniyat
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

غیرقانونی بھرتی کیس ،اکرم درانی کی درخواست ضمانت فوری نمٹانے کی نیب کی استدعا مسترداسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے غیرقانونی بھرتی کیس میں اکرم درانی کی درخواست ضمانت فوری نمٹانے کی نیب کی استدعا مستردکرتے ہوئے نئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھرمیں کورونا کی دہشت برقرار ، ہلاکتیں 88ہزار سےزائدہوگئیںدنیا بھرمیں کورونا کی دہشت برقرار ، ہلاکتیں 88ہزار سےزائدہوگئیں Read News PakistanUnitedAgainstCorona CoronavirusLockdown COVID19Pakistan StayHomeStaySafe StayAtHomeSaveLives CoronaFreePakistan Coronavirus
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 88 ہزار سے تجاوز کرگئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کے باعث اب تک سب سے زیادہ اموات اٹلی میں ہوئی ہیں جہاں تعداد 17 ہزار 669 تک پہنچ گئی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 82ہزار سے تجاوزکورونا کے باعث کس ملک میں سب سے زیادہ ہلاکتیں ہوئیں ؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusUpdate
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-کشمیریوں کی نسل کشی ، کیا ہم بیانات تک محدود رہیں گے ؟
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »