انا کسی بھی شخص کو برباد کر دیتی ہے: وزیرِ اعظم عمران خان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ انا کسی بھی شخص کو برباد کر دیتی ہے، کامیابی اور عزت صرف اللّٰہ تعالیٰ کی ذات دیتی ہے۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang

جلسے کے دوران ایک شخص اسٹیج پر چڑھ گیا اور مائیک سنبھال کر عمران خان کے خلاف نعرہ لگادیا، نوجوان نےنو عمران ، اونلی عوام کا نعرہ لگایا۔

انہوں نے کہا کہ آپ اپنی ناکامیوں سے سیکھتے ہیں، میں نے سیاست شروع کی تو مافیا موجود تھی، اس وقت لوگ سیاست میں آنے سے ڈرتے تھے، طاقت ور لوگوں نے میری کردار کشی کی۔ انہوں نے کہا کہ دنیا میں مسائل مادیت پرستی کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں، جب دوسروں کے بارے میں سوچتے ہیں تو پھر آپ اللّٰہ تعالیٰ کے قریب ہو جاتے ہیں۔وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جب میں نے سیاست شروع کی تو میرے پاس سب کچھ تھا، میں نے 22 سال مسلسل جدوجہد کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Is jahil ko sirf motivational speaker hi hona Chahiye tha.... Kahan se hamare sir pe musallat ho Gaya. Karna Kuch aata Nahin baatein sun lo... baatein karoron ki dukaan pakoron ki

Ana Hameed has that potential in university

توں تہ ے حرامی

اپنی بات پر اگر خود عمل بھی کرتا تو آج پاکستان کا یہ حال نہ ہوتا.

لیکن سر جی آپ میں تو انا اکبر ہے آپ تو بہت بڑی انا رکھتے ہیں تو اس کی بنیاد پر آپ نے پاکستانیوں کا خون بہایا اسی کی بنیاد پر آپ نے کبھی بھی پاکستان کے حق میں مثبت فیصلے نہیں ہونے دیئے کبھی بھی آپ نے وہ کام نہیں کیا جس سے ملک و قوم کا بھلا ہو

Exact, ego is our enemy

Sab sy ziada aana ny tmy barbaad kia h

یہ ہر روز ایسی باتیں کرتا رہتا ہے..

موٹیویشنل سپیکر جناب کٹھ پُتلی وزیراعظم عمران خان

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان سے پی ٹی آئی امریکہ کے سابق صدر کی ملاقاتوزیراعظم عمران خان سے پی ٹی آئی امریکہ کے سابق صدر کی ملاقات PMImranKhan SajjadBurki PTIGovernment MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI PakPMO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہم بچپن میں چھپ کر ٹوٹے دیکھتے تھےفیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ وہ بچپن میں چھپ کر اب لوگ انکے دیکھ رہے ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

2 اینکرز کو حکومت کے خلاف چند ٹویٹس کے 50 لاکھ آفر ہوئے یہ پیشکش کس نے کی؟ شہباز گل کا تہلکہ خیز دعویٰفیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ دو اینکرز کو حکومت کے خلاف ٹویٹس کرنے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ظہیر عباس کا عمران خان سے کیا جھگڑا رہتا تھا؟ ایشین بریڈمین نے بتادیاعمران خان کو سمجھنا چاہیے تھا کہ ڈپارٹمنٹس سے لوگوں کی روزی چل رہی تھی، عمران خان سے امید ہے کہ وہ کرکٹ کے لیے بہت کام کریں گے، ظہیر عباس
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کو ازبکستان کے صدر کا ٹیلیفون خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیالاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )  وزیر اعظم عمران خان سے ازبکستان کے صدر نے ٹیلیفونک رابطہ کیا ، دونوں رہنماؤں میں دو طرفہ امور اور خطے کی صورتحال پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کو ازبکستان کے صدر کا ٹیلی فونوزیر اعظم عمران خان کو ازبکستان کے صدر شوکت مرزی کا ٹیلی فون موصول ہوا، ازبک صدر نے وزیر اعظم کی دورہ پاکستان کی دعوت کو قبول کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan PakPMO ace_punjabاور Spokesperson'وقارعظیم' waqarazeemjappaدونوں نےاپنے اپنے Twitter اکاؤنٹس پر سینکڑوں twitterاکاؤنٹس بلاک کر رکھےہیں.تاکہ اینٹی کرپشن پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل اور افسران کی کرپشن بےنقاب نہ ہوسکے. KamranAliAfzal1 PakPMO CS_Punjab PakistanPMDU
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »