انارکلی دھماکے کے بعد موقع پر لوٹ مار کیے جانے کا بھی انکشاف مقدمہ درج

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انارکلی دھماکے کے بعد موقع پر لوٹ مار کیے جانے کا بھی انکشاف، مقدمہ درج

لاہور انارکلی دھماکے کے بعد لوٹ مار کرنے والے افراد کے خلاف بھی مقدمہ درج کرلیا گیا۔

جیو نیوز کےمطابق انار کلی دھماکے کے بعد لوٹ مار کرنے والے افراد کے خلاف مقدمہ انعامی بانڈز فروخت کرنے والے حافظ عاصم کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ ایف آئی آر میں کہا گیا ہےکہ انارکلی دھماکا جمعرات کو ہوا تھا، دھماکے میں 2 ملازم زخمی ہوئےتو بھگدڑمچ گئی، دھماکے کے مقام پر کاؤنٹر کے شیشے ٹوٹنے سے نوٹ زمین پر گر گئے تھے، اس بھگدڑ میں کاؤنٹر اور زمین پرگرے سوا 7 لاکھ کے کرنسی نوٹ لوٹ لیے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انار کلی دھماکے کے بعد لوٹ مار کئے جانے کا انکشافمعذرت کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔۔اس میں حیرت کی کیا بات ہے؟؟ لاہور نون لیگ کا گڑھ ہے ۔پچھلے 40سال میں عوام کی تربیت ہی ایسی ہوئی ہے ۔🙏🙏 AllAho Akber mery des k tersay hoye log wesay esay nhee kerna chayee Very Distressing.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انارکلی دھماکے کے بعد پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں کیلئے اہم ہدایات جاری کر دی گئیںلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور کے علاقے انارکلی دھماکے کے بعد سرکاری سکولوں کیلئے ایس او پیز جاری کر دیئے گئے ہیں ۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق پنجاب Muhammad Qasim does not claim that he is Mahdi, or that his dreams mean wahi (revelation). But a growing number of people from across the world are calling him the Imam Al-Mahdi. Why are these dreams so important? This video explains
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہوردھماکے کے بعد انسانیت سے عاری افراد لوٹ مار میں مصروف رہے0لاہور : انارکلی میں دھماکے کے بعد چند شہریوں نے جاں بحق افراد اور زخمیوں کے مال و متاع لوٹنا شروع کردیا۔ہر طرف چیخ و پکار کے باوجود چند افراد نے موقع کو غنیمت پاکستان سے انسانیت بالکل ہی ختم ہوگئی ہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور دھماکے کے سہولت کاروں کے گرد گھیرا تنگ، دو گرفتار - ایکسپریس اردودونوں سہولت کار مچھلی منڈی کے قریب پناہ لیے ہوئے تھے، سی سی ٹی وی کی مدد سے گرفتار کیا گیا Khuda ka waasta hai iss ko tou na clickbait bnao chutiyo Imran khan aur general bajwa nikle saholat kar
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور دھماکے کے بعد بے حس لوگ ’پرائز بانڈ‘ لوٹتے رہےلاہور دھماکے کے بعد بے حس لوگ ’پرائز بانڈ‘ لوٹتے رہے ARYNewsUrdu LahoreBlast واہ رے بے غیرت مسلمانو۔ 'baheysiyat e Qoum hum sub murree walay hee hain, bs baraf parhne ki dairr hai.' SHAME
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور دھماکے میں چھٹیوں کے بعد کام پر آنے والا رمضان بھی جاں بحقلاہور دھماکے میں جاں بحق ہونے والا رمضان مٹھائی کا کام کرتا تھا جو چھٹیوں کے بعد آج ہی کام پر آیا تھا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »