ام رباب: ’سرداری نظام کے خلاف کھڑی ہوں‘

سندھ کے سرداری نظام کے خلاف سرگرم اپنے باپ، دادا اور چچا کے قاتلوں کو سزا دلوانے کے لیے کوشاں ام رباب عدالت میں ننگے پاؤں پہنچیں۔

20.2.2020

اُم رباب سرداری نظام کے خلاف اپنے والد کا مشن جاری رکھنا چاہتی ہیں، جس کے لیے وہ انسداد دہشت گردی سے لے کر سپریم کورٹ تک کے دروازے کھٹکٹا چکی ہیں۔ بی بی سی پر اُم رباب کا یہ انٹرویو 30 مئی 2019 کو شائع کیا گیا تھا۔

سندھ کے سرداری نظام کے خلاف سرگرم اپنے باپ، دادا اور چچا کے قاتلوں کو سزا دلوانے کے لیے کوشاں ام رباب عدالت میں ننگے پاؤں پہنچیں۔

اُم رباب کا کہنا تھا ’میرے والد کہتے تھے کہ قانون اور مذہب نے آزادانہ زندگی کے حقوق دیے ہیں۔ ان کی آواز پر چانڈیا برداری اکٹھی ہو رہی تھی یہ بات سرداروں سے برداشت نہیں ہوئی۔‘سکھر میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں حالیہ سماعت کے موقعے پر ام رباب نے مقدمے میں تاخیر پر خاموش احتجاج ریکارڈ کرایا، جس میں وہ ننگے پاؤں عدالت میں گئیں۔ سوشل میڈیا پر یہ تصویر بڑے پیمانے پر شیئر ہوئی اور لوگوں نے ام رباب کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔

رباب کے والد مختیار چانڈیو، دادا کرم اللہ چانڈیو اور چچا قابل چانڈیو کو مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا تھا’مجھے یہ بھی علم تھا کہ پولیس گارڈ مجھے شوٹ بھی کرسکتے تھے کچھ بھی ہوسکتا ہے پر میں نے جان کی پرواہ نہیں کی صرف اس لیے کہ میں انصاف حاصل کر سکوں۔‘

ام رباب کے دادا یونین کونسل بلیدائی تحصیل میھڑ کے چیئرمین تھے چچا، ضلع کاؤنسل کے رکن تھےان کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے تھا۔ ام رباب کا کہنا ہے کہ مقدمے میں نامزد ملزمان کا تعلق بھی اسی جماعت سے ہے وہ بلاول بھٹو سے یہ سوال کرنا چاہتی ہیں کہ آپ جمہوریت میں اعتماد رکھتے ہیں تو پھر ہمیں کیوں سرداری نظام میں گھسیٹا جارہا ہے۔



مزید پڑھ: BBC News اردو

اس کی ہمت کو سلام جس دن پاکستان سے جاگیردار اور زمینداروں کے جنازے نکلے گے اسی دن غریب کو زندگی ملے گی UmeRubabchandio شکر غیرت اب بھی باقی ھے امید ھے عدالت میں بیٹھے ججوں کو بھی کبھی نہ کبھی آ ہی۔جاۓ گی ارم رباب کا ننگ پاوں آنا اس بات کی دلیل ہے کہ تمام مقتدر حلقے اور صاحب اقتدار شاید جاگ جائیں کہ قوم کی بیٹی مجبور ھو کر اپنے لیئے اور خاندان لیئے حق کی جنگ لڑ رہی ہیں مگر اس نظام نے ابھی تک اسے انصاف تو نہ دیا ہاں بار بار بلا بلا کر رسوا کیا

ارم رباب ہمارے لیئے اور کئی آنے والی نسلوں کے لیئے مشعل راہ ہیں ان کی ہمت و عزم کو سلام ہے کہ پاکستان جیسے ترقی پذیر ملک میں بھی اس فرسودہ نظام قانون کے خلاف اواز بلند کر رہی ہیں اور اپنے حقوق کی جنگ لڑ رہی ہیں اللہ ان کا مددگار ھو آمین سندھ کی بیٹی اُم رُباب چانڈیو کے والد,دادا اور چچا کو گاووں کے بااثر وڈیروں نے دوسال پہلے قتل کروادیا تھا,اب تک اس کو انصاف نہیں مل سکا, اُم رباب کی آواز کو اعلی ایوانوں تک پہنچانے میں اسکا ساتھ دیں,تاکہ مجرمان جلد گرفتار ہوں اور کیفر کردار تک پہنچ سکیں, JusticeForUmeRubab

تمام ٹیموں کے کپتان پاکستان سپر لیگ 2020ء کے آغاز کے منتظر

نیب آرڈیننس کے تحت کرپشن کیسز کے تقریباً 100 ملزمان ریلیف کے خواہشمند - Pakistan - Dawn News

نیب آرڈیننس کے تحت کرپشن کیسز کے تقریباً 100 ملزمان ریلیف کے خواہشمند - Pakistan - Dawn News

نوجوان لڑکی نے شادی کے 12 گھنٹے کے بعد شوہر سے طلاق لے لی ، لیکن کیوں ؟نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) دو سال کی محبت اور رازونیاز کی ملاقاتیں، مگر شادی 12گھنٹے ہی چل

رانا ثنا کے زیر استعمال گاڑی علیم خان کے نام نکل آئیعلیم سے لی ہوگی اور ٹرانسفر نہیں کراٸ ہوگی In sab ki nani ik hi hain jese or kuch logo ki ہوسکتا ہے کیونکہ خان تو خان ہی ہوتے ہے

خیبرپختونخوا میں بچوں پر تشدد کے ملزمان کے لیے سخت سزا کا قانون تیار - ایکسپریس اردوجنسی ہراسانی میں ملوث ‌‌شخص کی سزا 7 سال سے بڑھا کر 14 سال قید اور 50 لاکھ روپے جرمانہ کی تجویز سر عام پھانسی اور بس



عاطف اسلم کی آواز میں اذان سن کر ہندو مداح کی اسلام قبول کرنے کی خواہش - ایکسپریس اردو

قیدیوں کی رہائی میں تاخیر، افغان طالبان نے بات چیت معطل کر دی

’وہاب، عامر نے ٹیسٹ نہ کھیلنے کے فیصلے سے پاکستان کو نقصان پہنچایا‘

خسرو بختیار، حماد اظہر و دیگر وفاقی وزرا کے قلمدان تبدیل

کورونا وائرس: ویران شہروں میں جنگلی حیات کی واپسی - BBC News اردو

سفید پوش افراد کے لیے رات کے اندھیرے میں راشن پہنچا دیتے ہیں،سعید غنی -

’تبلیغی جماعت کا نام آیا تو افواہوں نے مسلم مخالف رنگ اختیار کر لیا‘

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

20 فروری 2020, جمعرات خبریں

پچھلا خبر

چیتے پالنے اور انھیں شکار سکھانے والے ’چیتا وان‘

اگلا خبر

کشمیر اعضا کی غیر قانونی پیوندکاری کا نیا مرکز؟