امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا سابق وزیر اعظم شہباز شریف سے ...تخلیقی قوت بدن کی محافظ ہے،آپ کے تمام اعضاء، اجتماعی خلیوں پر ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے سابق وزیر اعظم شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے انہیں مسئلہ فلسطین سے متعلق ہونیوالی قومی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی ۔
سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی قیصر شریف کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر نے امیر جماعت کی دعوت کو قبول کرتے ہوئے کہا ہے ان کی پارٹی کے سینئر رہنماؤں کا وفد کانفرنس میں شرکت کرے گا۔ سابق وزیراعظم نے امیر جماعت کے اقدام کو سراہا اور اپنے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ کانفرنس میں شرکت کے لیے سیاسی وسماجی قائدین اور انسانی حقوق کے رہنماؤں کو مدعو کیا گیا ہے۔ امیر جماعت اتوار کو کراچی میں ہونے والے عظیم الشان اقصیٰ مارچ کی بھی قیادت کریں...
قیصر شریف نے کہا کہ امیر جماعت ذاتی طور پر دیگر جماعتوں کے قائدین کو بھی کانفرنس میں شرکت کے لیے دعوت دیں گے۔21 سالہ خوبصورت لڑکی 90 سالہ بابے کے عشق میں دبئی چھوڑ کر لاہور پہنچ گئی ،لڑکی کے ...
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
نواز شریف کی واپسی ڈیل کے تحت ہو رہی ہے، سابق وزیر اعظم کا دعویٰاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی واپسی سمجھوتے کے تحت ممکن ہوئی ہے۔ صحافیوں سےغیر رسمی گفتگو میں سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ کوئی اعتماد سازی ہوئی ہوگی تبھی تو نواز شریف واپس آ رہے ہیں، اب نواز شریف کی صحت بھی ٹھیک رہنی چاہیے۔ صحافی کے الیکشن سے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
عالم اسلام کے حکمران بتائیں وہ اسرائیل کے محافظ ہیں یا اسلام کے، اعلان جہاد ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ امریکی بحری بیڑہ غزہ جا سکتا ہے تو سن لو، ہم بھی وہاں جا سکتے ہیں۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق لاہور میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ مسجد اقصیٰ ہمارے ایمان کا جزو ہے، دنیا فلسطین میں اسرائیل کے مظالم دیکھ رہی ہے مگر کچھ کر نہیں رہی۔ ہمیں فلسطینیوں کا ساتھ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
شہبازشریف نے کسی پر کوئی ایف آئی آر درج نہیں کرائی، ن لیگلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے شہباز شریف کی طرف سے ایف آئی آر درج کرانے کی سختی سے تردید کی ہے،ان کا کہنا تھا کہ پولیس کی جانب سے ایف آئی آر کے اندراج کی اطلاع ملتے ہی شہباز شریف نے سی سی پی او سے رابطہ کیا اور بتایا کہ ایسا کوئی واقعہ نہیں ہوا،شہباز شریف کی گاڑی روکنے والے افراد پر...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
اگر پاکستان ڈیفالٹ ہوجاتا تو نواز شریف واپس نہیں آسکتے تھے: شہباز شریفشیخوپورہ (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیر اعظم نے اپنی کارکردگی کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے 16 ماہ میں ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا، اگر پاکستان دیوالیہ ہوجاتا تو سیاست، جلسے ہوتے اور نہ ہی نواز شریف واپس آسکتے تھے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شیخوپورہ میں مسلم لیگ ن کی جانب سے منعقدہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ میرے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »