امیر افراد مالٹا کے ’گولڈن پاسپورٹ‘ کے دیوانے کیوں؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مالٹا کا ’گولڈن پاسپورٹ‘: دنیا بھر کے امیر لوگ اس چھوٹے سے یورپی ملک کی شہریت کیوں حاصل کرنا چاہتے ہیں؟

یورو مالیت کی جائیداد خریدنا یامجموعی طور پر یہ رقم لگ بھگ 11 لاکھ 50 ہزار یورو کے مساوی بنتی ہے۔

سنہ 2017 کے وسط سے لے کر سنہ 2018 کے وسط تک اس سکیم کے ذریعے 16 کروڑ 23 لاکھ 75 ہزار یورو اکھٹے کیے گئے ہیں، جو کہ اس دورانیے میں مالٹا کی مجموعی قومی پیداوار کا 1.38 فیصد کے برابر ہے۔ اگرچہ سنہ 2018 میں پاسپورٹ کی فروخت میں کمی دیکھی گئی ہے۔ خطے کے حوالے سے دی گئی معلومات کے مطابق ایسے درخواست گزاروں میں یورپی ممالک کے لوگ سرِفہرست ہیں، دوسرے نمبر پر خلیجی ممالک کے افراد، تیسرے پر ایشیا، چھوتھے پر افریقہ اور پانچویں پر شمالی امریکہ سے تعلق رکھنے والے لوگ شامل ہیں۔

مثال کے طور پر سنہ 2015 سے پہلے سعودی عرب کے شہریت حاصل کرنے والے افراد نہیں تھے مگر اس کے بعد سے اب تک 400 سے زائد افراد ایسا کر چکے ہیں۔ مثال کے طور پر درخواست دینے والوں کے لیے یہ ضروری نہیں کہ وہ شہریت حاصل کرنے سے قبل مالٹا میں رہیں یا موجود ہوں یا ان کا اس ملک سے پہلے سے کوئی تعلق ہو۔صحافی ڈیفنی کیروانا کے قتل کی تحقیقات کے نتیجے میں پڑنے والے دباؤ کے بعد مالٹا کے وزیرِ اعظم جوزف مسکاٹ نے حال ہی میں استعفیٰ دیا ہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

jews’s country....

وجہ بھی بتا دو کہ کیوں ۔۔۔۔۔؟؟؟

اتنے دیوانے بھی نہی

I don't like this fruit😷

Republika ta Malta

East and west malta is a best 💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖

shusmanghani

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر اوروزیراعظم کی متحدہ عرب امارات کے قومی دن کے موقع پر ملک کی قیادت کومبارکبادصدر اوروزیراعظم کی متحدہ عرب امارات کے قومی دن کے موقع پر ملک کی قیادت کومبارکباد Read News ImranKhanPTI ArifAlvi UAEmGov NationalDay Congratulations MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریفوزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریف Read News ImranKhanPTI IslamicReliefWorldwide ChiefExecutiveOfficer MoIB_Official ForeignOfficePk pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے خصوصی افراد کے لیے متعدد ٹھوس اقدامات کیے ہیں:عثمان بزدارپنجاب حکومت نے خصوصی افراد کے لیے متعدد ٹھوس اقدامات کیے ہیں:عثمان بزدار Pakistan Lahore CMPunjab UsmanBuzdar InternationalDayofPersonswithDisabilities InternationalDisabilityDay DisabledPersons UnitedNations UsmanAKBuzdar CMPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے خصوصی افراد کے لیے متعدد ٹھوس اقدامات کیے ہیں:عثمان بزدارپنجاب حکومت نے خصوصی افراد کے لیے متعدد ٹھوس اقدامات کیے ہیں:عثمان بزدار Read News Punjab LocalBodyElection Preparation PTIGovernment PTIPunjab CMPunjab UsmanBuzdar UsmanAKBuzdar PTIofficial GOPunjabPK TeamSarwar CMPunjabPK ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’کیمروں کے ڈیٹا تک غیر متعلقہ افراد کی رسائی تھی‘طالبات کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے کے مقدمے کی سماعت کے دوران ایف آئی اے حکام نے دعویٰ کیا کہ تحقیقات کے دوران یونیورسٹی سے ایک ایسی یو ایس بی اور ہارڈ ڈسک بھی برآمد کی گئی تھی جس میں قابل اعتراض ڈیٹا تھا۔ کھل کر بولیں FC اور فوج کے ٹھرکی ان کیمروں سے لڑکیوں کی ویڈیو بناتے اور بلیک میل کرتے تھے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سردیوں میں دل کے مریضوں کی مشکلات بڑھ سکتی ہیںسردیوں میں دل کے مریضوں کی مشکلات بڑھ سکتی ہیں Winters HeartPain Precautions Health ProperDiet
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »