امیتابھ بچن اپنے مداح سے ملنے پر مجبور

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امیتابھ بچن اپنے مداح سے ملنے پر مجبور ہوگئے تفصیلات جانئے : DailyJang

ہوگئے، مداح سے ملاقات کرنے کی وجہ ان مداح کی جانب سے کار پر بگ بی کی فلموں کے مشہور ڈائیلاگز جبکہ شرٹ پر مشہور فلموں کے نام لکھے ہوئے ہیں۔

اپنے انسٹا گرام پر مداح کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے امیتابھ بچن نے لکھا کہ ان کے مداح نے اپنی کار پر ایک خوب صورت پینٹنگ بنائی ہے، جس پر میری فلم کا مشہور ڈائیلاگ بھی لکھا ہوا ہے۔بگ بی نے اپنی پوسٹ میں مزید لکھا کہ جب آپ کار کا دروازہ کھولتے ہیں تو پھر میری فلموں کے مشہور ڈائیلاگ خود بخود چلنا شروع ہوجاتے ہیں، جو میرے لیے حیران کن بات ہے۔

امیتابھ بچن نے مزید کہا کہ مداح نے یہ گاڑی خریدنے کے بعد اس وقت تک چلانا شروع نہیں کی جب تک اس نے اپنی گاڑی کے ڈیش بورڈ پر میرا آٹو گراف نہیں لے لیا۔ 79 سالہ بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن نے مداح کی جانب سے اپنے لیے کی گئی اس خوب صورت کاوش کو خوب پسند کیا ہے اور اپنے انسٹاگرام پر اس کی تعریف کے ساتھ ساتھ پسندیدگی کا اظہار بھی کیا ہے۔

امیتابھ کی جانب سے کی گئی اس پوسٹ کو چند گھنٹوں میں لاکھوں لوگوں نے لائیک کیا جبکہ اس پر دلچسپ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہ رخ کی بیٹے سے ملاقات کے دوران کیا ہوا؟منشیات برآمدگی کیس میں گرفتار بیٹے آریان خان سے ملنے شاہ رخ خان جیل پہنچے، انہوں نے جیل میں انٹرکوم کے ذریعے اپنے بیٹے سے 18 منٹ گفتگو کی Cut... ڈرگ ڈیلر اور نشئ کا باپ ہے یہ آدمی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہ رخ کی جیل میں آریان سے ملاقات۔۔ ویڈیو وائرلممبئی میں منشیات کیس میں گرفتار آریان خان کی ضمانت کی درخواست مسترد ہونے کے بعد شاہ رخ خان اپنے بیٹے سے ملنے جیل پہنچ گئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

علی ظفر دبئی کا گولڈن ویزہ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی اداکار - ایکسپریس اردوعلی ظفر نے متحدہ عرب امارات کی حکومت کی جانب سے گولڈن ویزہ ملنے کو اپنے لیے اعزاز قرار دیا jhoot toh koi ap news walo saye seekhy. falamb3 sir ko b to mila hua..to ali zafar pehley kesy huey PPSCSHAMEONYOU PPSCSHAMEONYOU PPSCSHAMEONYOU PPSCSHAMEONYOU PPSCSHAMEONYOU PPSCSHAMEONYOU PPSCSHAMEONYOU PPSCSHAMEONYOU PPSCSHAMEONYOU Masallah
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت مہنگائی کے تدارک کیلئے کوشاں ہےعوام کو ضرور مہنگائی سے نجات دلائیں گےشہباز گلحکومت مہنگائی کے تدارک کیلئے کوشاں ہے،عوام کو ضرور مہنگائی سے نجات دلائیں گے،شہباز گل ShahbazGill PressConference MoIB_Official GovtofPakistan SHABAZGIL PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت مہنگائی کے تدارک کیلئے کوشاں ہےعوام کو ضرور مہنگائی سے نجات دلائیں گے: معاون خصوصی شہباز گلمعاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ اپنے شہریوںکوحق دینا ریاست کی ذمہ داری ہے، موجودہ حکومت شہریوں کے حقوق سے غافل نہیں ، ہماری توجہ آئندہ الیکشن پر نہیں SHABAZGIL PTIofficial GovtofPakistan ہا ہا ہا ہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ SHABAZGIL PTIofficial GovtofPakistan Shabaz gil munafaq awam ko apni bahan ka reshta da do SHABAZGIL PTIofficial GovtofPakistan خود مہنگائی کرتے ہیں اور پھر جھوٹ بولتے ہیں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مداح نے پاک بھارت میچ کی ٹکٹیں مانگیں تو شاہین شا ہ آفریدی نے کیاجوا ب دیا۔۔دلچسپ ویڈیو وا ئرل۔اس ویڈیو میں شا ہین شا ہ آفریدی جیسے ہی گاڑی سے نیچے اترنے ہیں، ایک پاکستانی مداح نے ان سے پوچھا کہ انڈیا،پاکستان کی ٹکٹیں ہیں آپ کے پاس؟
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »