امپورٹڈ حکومت نامنظور اور ملک میں نئے انتخابات کی تحریک کی فیصلہ کن تیاریوں کا معاملہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امپورٹڈ حکومت نامنظور اور ملک میں نئے انتخابات کی تحریک کی فیصلہ کن تیاریوں کا معاملہ ImportedGovernment Disapproval Country IMRANKHAN

،پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کا اہم اجلاس ،چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اجلاس کی صدارت کی ، پاکستان سمیت دنیا بھر میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کو چھبیسویں یومِ تاسیس کی مبارکباد ، اسلام آباد مارچ کی تیاریوں کے ضمن میں چئرمین عمران خان کا پشاور، لاہور اور ملتان کے دوروں کا اعلان ،عمران خان ان تینوں اہم مقامات پر

کارکنان اور اہم سیاسی و سماجی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے ،اجلاس میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کیخلاف ملک گیر احتجاج کی تیاریوں کا بھی جائزہ ،کارکنان کو بڑی تعداد میں مرکزی الیکشن کمیشن سمیت ملک بھر میں کمیشن کے دفاتر کے باہر بھرپور احتجاج ریکارڈ کروانے کی ہدایت ،اجلاس میں ممنوعہ فنڈنگ کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے پر اطمینان کا اظہار

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرمین تحریک انصاف کی کارکنا ن کو اسلام آباد مارچ کی تیاری کرنے کی ہدایتچیئرمین تحریک انصاف کی کارکنا ن کو اسلام آباد مارچ کی تیاری کرنے کی ہدایت Read News ImranKhanPTI PTI MoIB_Official ImranKhan PTIofficial Islamabad IslamabadJalsa
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا عید پر قیدیوں کی سزا میں 2 ماہ کی معافی کا اعلانوزیراعظم نے ملک بھر کے جیل اسٹاف اور ملازمین کی پولیس کے برابر مراعات کرنے کا بھی اعلان کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PMLN ShehbazSharif سالا وزیراعظم تو آزاد گھوم رھا ھے نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt ہے سیاست سے تعلق تو فقط اتنا کوئی کم ظرف میرے شہر کا سلظان نہ ہو Matlab is ki b 2 month kam ho gae.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا سیالکوٹ میں گندم کی فصل جلنے پر متاثرہ کسانوں کی مالی امداد کا حکمرمضان المبار ک ہے، مشکل وقت میں کسانوں کی بھرپور مدد کی جائے، شہباز شریف کی ہدایت جن ن لیگ والوں نے تونسہ شریف میں جلا دی؟ اصل مدینہ کی ریاست تو اب لگی ہے جو مظلوم کی مدد کرے اور زمین کا کیا ہوگا?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا پاکستان بھر میں قیدیوں کی سزا میں 2 ماہ کی کمی کا اعلانجھوٹ کیوں بولیں فروغ مصلحت کے نام پر زندگی پیاری صحیح لیکن ہمیں مرنا تو ہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Lolz... they are about to give clean chit on their own cases.. and for others only 2 months. Taliaannnn MarchAgainstImportedGovt اور مجرم اشتحاری نواز شریف کی تاحیات نااہلی بھی ختم کرو کیونکہ ججوں سے ڈیل ایسے ہی تو نہیں کی نا امپورٹڈ _حکومت_ نامنظور
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا پی کے ایل آئی کا دورہ، انتظامیہ کی بریفنگ پر برہمی کا اظہار20 آپریشن یونٹ میں سے 14 کیوں بند پڑے ہیں؟ مجھے دو دن میں اس پرمکمل بریفنگ دی جائے، شہباز شریف کی چیف سیکرٹری کو ہدایت But he was so sick 😷? SadiqHu51728814 mashallah zindabad یہ صرف یہی ڈرامے کر سکتا ہے فلا جگہ دورہ برہمی کا اظہار اتنے لوگ معطل کر دیے خبر چلنے کہ بعد وہ لوگ وہی کام کر رہے ہوتے ہیں چیری_بلوسم امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا وزیرا عظم شہباز شریف کے خلاف عدالت جانے کا اعلانتحریک انصاف نے وزیرا عظم کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کردیا ، شاہ محمود قریشی نے کہا ن لیگ کی قیادت کسی اور کو وزیراعظم کیلئے نامزد کرے مزید تفصیلات: arynewsurdu PakistanKiAwazARY کرائم منسٹر chor harami ghardar family aur lotta group na manzor MarchAgaintsImportedGovt غلطی_سدھارو_الیکشن_کراؤ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »