امپائر کی انوکھے انداز میں ’وائیڈ بال‘ دینے کی ویڈیو وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امپائر کی انوکھے انداز میں ’وائیڈ بال‘ دینے کی ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu

کرکٹ میں وائیڈ بال، نوبال، چوکے اور چھکے کا اشارہ امپائر ہاتھوں سے دیتے ہیں لیکن بھارت میں ایک لوکل میچ میں امپائر نے انوکھے انداز میں وائیڈ بال کا اشارہ دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں لوکل کرکٹ ٹورنامنٹ جاری تھا اسی دوران بولر نے وائیڈ بال کی تو امپائر وائیڈ بال کا اشارہ دینے کے لیے آگے بڑھے اور ہاتھوں کے بل الٹے کھڑے ہوکر ٹانگوں سے وائیڈ بال کا اشارہ دے دیا۔ لوکل امپائر کی اس انوکھے انداز کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے، امپائر کے اس انداز کو دیکھ کر کمنٹیٹر اور شائقین کرکٹ بھی دنگ رہ گئے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ امپائر نے پہلے تو ٹانگوں سے اشارہ دیا اور بعد میں وہ ہاتھ سے ہی وائیڈ بال کا اشارہ دیتے دکھائی دے رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنید صفدر کی شادی کی خوشی میں تقریب حمزہ شہباز کے گانا گانے کی ویڈیو وائرللاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے کی شادی کی خوشی میں تقریب میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کے گانا گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’تم دینا ساتھ میرا او ہمنوا‘ مریم نواز کی گانا گنگنانے کی ویڈیو وائرل’تم دینا ساتھ میرا او ہمنوا‘ مریم نواز کی گانا گنگنانے کی ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu MaryamNawaz PMLN مراثی ٹبر مادر چود گانے والی میراثی ہی رہتے تو ملک بچ جاتا !
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کی گانا گانے کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئیپاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کی بیٹے جنید صفدر کی شادی کی تقریب میں گانا گانے کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ اؤئے انی دیو فلم کب ریلیز ہو رہی ہے یہ لوگ سیاست میں ناکامی کے بعد اب گانے بجانے میں اپنا نام کمانا چاہتے ہیں ھلہ ملک پر قبضے کی کہانی۔اج کے کالم' ھلہ ملک پلانٹ اور ظفر الطاف'مکمل پڑھ کر اپنی راے ضرور دیں....
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سانحہ سیالکوٹ: پریانتھا کمارا کو بچانے کی کوشش کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئیملک عدنان نے پریانتھا کمارا کو ہجوم سے جان بچانے کی ہر ممکن کوشش کی، انہوں نے کبھی دلائل دیے تو کبھی رحم کی بھیک مانگی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang انتہائی جرٰات مندانہ اور قابل فخرجذبہ اور کاوش تھی مگر جب وہ یہ جتن کر رہے تھے تو پو لیس اور دیگر ایجنسیوں نے ان کی مدد کیوں نہ کی! Malik ko pm of pakistan BANAYA jaye Kisi Aik ki jan bachany ki kushish tu ki ye tu Lanny par tula hay
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کترینہ کی شادی کی سیکیورٹی سلمان کی طرف سے؟شادی کی تقریبات راجستھان میں مادھوپور کے سکس سینسز فورٹ میں ہوں گی جس کے لیے سیکیورٹی کی ذمہ داری سلمان خان کے باڈی گارڈ نے پوری کردی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودیہ کی امریکا سے میزائل دفاعی ہتھیاروں کی فراہمی کی درخواست - ایکسپریس اردوہتھیاروں کی فراہم کردہ تعداد میں کمی ہوئی تو مملکت پر داغے گئے میزائل یا ڈرون حملے کامیاب ہوسکتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »